
کیا بیوی کے فوت ہونے کے سبب ساس سے پردہ ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی بیوی فوت ہوگئی ہے، اس کی ساس کہ جس کی عمر تقریباً 62سال ہے، بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ زید کی بیوی فوت ہوگئی ہے اس لئے اب زید اور اس کی ساس کے مابین پردہ ہوگا، لہٰذا یہ ارشاد فرمائیں کہ زید کی بیوی کے فوت ہونے کی وجہ سے اب اس کی ساس اور اس کے درمیان پردہ لازم ہوگا یا نہیں ؟
بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا کیسا ؟
جواب: کہنا درست نہیں کہ حدیث مبارک میں ممانعت فقط اس صورت میں ہے کہ جب دوسرے کو باپ سمجھتے ہوئے اس کی طرف اپنی نسبت کی جائے ۔ جیسا کہ علامہ شرف الدین نووی ا...
کعبہ شریف اور مساجد کو اللہ کا گھر کیوں کہا جاتا ہے
جواب: کہنا جائز ہے،اس میں کسی قسم کا کوئی حرج نہیں۔ عقائد کی مشہور و معروف کتاب شرح عقائد نسفیہ میں ہے: ”(ولایتمکن فی مکان) واذا لم یکن فی مکان لم یکن ف...
اوور ٹائم دئیے بغیر اس کے پیسے لینا کیسا؟
جواب: کہنا بھی غلط ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں، بلکہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگ گناہ کو گناہ سمجھنا ہی چھوڑ دیں گے۔ حضرتِ سیّدُنا حُذ...
نقد اور اُدھار کے ریٹ میں فرق رکھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا تعلق غلّہ منڈی بصیر پور اوکاڑہ سے ہے،ہم کھاد، بیج، اسپرے وغیرہ کا کاروبار کرتےہیں۔ بعض اشیاء نقد اور بعض ادھار پر دیتے ہیں اور اس کی تعیین بھی شروع ہی میں کرلی جاتی ہے،ادھار کی قیمت نقد سے زیادہ ہوتی ہے۔ رقم کی ادائیگی کی مدت بھی شروع سے ہی طے ہوتی ہے اور رقم کی ادائیگی میں تاخیر کی صورت میں کسی طرح کا جرمانہ بھی نہیں ہوتا۔ سوال یہ ہے کہ ادھار کی صورت میں قیمت زیادہ مقرر کرنا غیر شرعی عمل تو نہیں؟ بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ادھار میں زیادہ قیمت مقرر کرنا سُود ہے۔آپ اس معاملے میں ہماری شرعی رہنمائی فر مائیں۔سائل:نوید احمد قادری(غلّہ منڈی ضلع اوکاڑہ، پنجاب)
پرانی قبر کھود کر کسی کو دفن کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی شخص کا اپنے والد یا دادا کی قبر کھود کر اس میں کسی اور مُردے کو دفن کروانا یا اپنے جسم کو وہاں دفن کرنے کا کہنا کیسا ہے؟ شریعت کی روشنی میں اس کا جواب عنایت فرمائیں؟سائل :محمد افضل خان(لیاقت آباد، کراچی)
قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانا،تُھوکناوغیرہ کیسا؟
جواب: کہنا کہ اس میں کوئی گناہ نہیں،بالکل غلط ہےاور انجانے سے مراد اگر قبلہ کی جہت معلوم نہ ہو نا ہے تو پھر گناہ نہیں، لیکن جیسے ہی معلوم ہو،تو فوراً شریعتِ...
کیا ہر انسان کی موت کا وقت مقرر ہے؟
جواب: کہنا دُرست نہیں ہے کہ اگر وہ خودکشی نہ کرتا یا قتل نہ ہوتاتومزید زندہ رہ سکتا تھا۔ ایسا عقیدہ رکھنا بھی دُرست نہیں ہے۔ (المجموعۃ السنیہ علی شرح العقا...
اس بات کی تومیرے فرشتوں کو بھی خبر نہیں اس جملے کا حکم
جواب: کہنا کہیں کفر تو نہیں؟ جواب:یہ کفر نہیں ہے۔ یہ فرِشتوں کی تَوہین نہیں، یہ اُردو زَبان کا مُحاوَرہ ہے ۔ کہنے والے کامَنشایہ ہوتا ہے کہ یہ بات تو میرے ...
قراٰنِ کریم کی تلاوت سننے کا زیادہ ثواب ہے یا کرنے کا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہارِ شریعت میں یہ حکم مذکور ہے : “ قراٰن مجید سننا ، تلاوت کرنے اور نفل پڑھنے سے افضل ہے۔ “ زید کہتا ہے کہ افضل تو قراٰنِ مجید سننا ہی ہے لیکن ثواب زیادہ تلاوت کرنے والے کے لئے ہے ؟کیا زید کا یہ کہنا درست ہے؟