
کیا وضو میں بھنووں کے گھنے بالوں کے نیچے کی کھال دھونا ضروری ہوگا؟
جواب: پر یہاں رعایت دی گئی ہے ۔ البتہ غسل میں ان بالوں کے نیچے کی کھال دھونا بھی ضروری ہوگا۔ بھنووں کے بال گھنے ہوں تو وضو میں نیچے کی کھال دھونا ضرور...
بے وضو نماز کی صفوں میں رکے رہنا
سوال: ایک شخص بے وضو تھا، لیکن بھولے سے وہ جماعت میں شامل ہو گیا، پھر جب امام صاحب دو رکعتیں پڑھا چکے تھے، تو اسے یاد آیا کہ میرا تو وضو ہی نہیں ہے، میں نے استنجاء کیا تھا، پھر بعد میں وضو نہیں کیا، تو اب اسے وہاں پر کیا کرنا ہو گا؟ کیا وہیں رک سکتا ہے؟
تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟
جواب: اپس چلے جایا کرتے تھے،توجو تقویت حضرت عبد اللہ بن زبیر رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ کی روایت کو حاصل ہے وہ ان کی روایت کوحاصل نہیں ، لہٰذا اس بنیاد پر ...
دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟
جواب: اپنے لیے بیداری کی حالت میں دیدارِ الٰہی کا دعویٰ کرے توعلما نے اس پر کفر کا حکم لگایا اور ایک قول کے مطابق ایسا شخص گمراہ ہے۔ یہ بھی واضح رہے کہ ...
وضو وغسل میں ناخنوں کے نیچے پانی بہانے کا حکم
تاریخ: 22شوال المکرم 1446ھ/21اپریل2025ء
عام بول چال میں جو لفظ "قسم سے" بولا جاتا ہے، کیا اس سے شرعاً قسم منعقد ہوجائے گی؟
جواب: اپنے خیال کے مطابق سچی قسم کھانا جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہو اور وہ سچی قسم نہ ہو۔ (2) یمین غموس: اس سے مراد ماضی کی کسی بات پر جان بوجھ کر جھوٹی قسم کھ...
وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟
سوال: زید اپنے شہر گوجرانوالہ سے اولاً مریدکے جائے گا جو کہ شرعی سفر نہیں بنتا ، مریدکے شہر میں صرف دو دن رہے گا، پھر وہاں سے آگے کراچی کے لیے روانہ ہوگا،پھر کراچی میں 15 دن سے زیادہ قیام کرے گا، پھر وہاں سے ڈائریکٹ گوجرانوالہ اپنے وطن اصلی میں آئے گا اور راستے میں مریدکے بھی آئے گا ،مگر واپسی پر اس کو مریدکے میں کوئی کام نہیں ہوگا ۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ زید جیسے ہی مریدکے میں شرعی سفر کی نیت کر لے گا ،تو اسی وقت مسافر ہو جائے گا کہ مریدکے اس کا وطن اصلی نہیں یا سفر کے ارادے سے جب مریدکے شہر کی آبادی سے باہر نکلے گا، تب سے نماز قصر کرنی شروع کرے گا ؟ اورواپسی میں جب مریدکے سے گزرے گا، تو مریدکے کی آبادی میں پوری نماز پڑھے گا یا قصر؟
مذی کا ایک قطرہ یا چند قطرے نکلے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر مذی کا ایک یا چند قطرے کپڑے پر لگے تو کیا کپڑا ناپاک ہو جاتا ہے؟ نیز کیا مذی کا ایک قطرہ بھی بے وضو کر دیتا ہے؟
پانی استعمال کرنے سے دورہ پڑے تو تیمم کا حکم
جواب: اپنا لیا جائے مثلاً پانی گرم کر کےوضو کر لیں، اگر یہ سہولت نہیں ہے، تو کسی بالٹی وغیرہ میں پانی ڈال کر ڈھک دیں، تو کچھ دیر اس طرح پڑے رہنے کی صورت میں...
سفر شرعی کے دوران ضمنی قیام(دوست سے ملاقات کرنا) مسافر ہونے سے مانع نہیں
سوال: ایک شخص کسی شہر میں امامت کرتا ہے جو کہ اس کا وطن ِ اصلی نہیں ہے، اس نے اس شہر سے کسی دوسرے شہر شادی میں شرکت کے لئے جانا ہےاور اسی دن واپس بھی آنا ہےاور ان دونوں شہروں کے درمیان تقریبا ً100 کلو میٹر کا فاصلہ ہے۔ اس کا شادی سے واپسی کے بعداپنے امامت والے شہر میں تقریباً ایک ہفتہ رہنے کا ارادہ ہے، پھر ہفتے بعد اس نے اپنے وطن اصلی جانا ہے۔ اگر مذکورہ شخص شرعی مسافرہونے سے بچنے کے لیے یہ حیلہ اپنائے کہ شادی پر جاتے ہوئے شہر سےتقریباً 20، 30 کلومیٹر کی مسافت پر ایک دوست کو بلا لے اور چند منٹ اس سے ملاقات کر کے پھر دوسرےشہر چلا جائے،تاکہ مسلسل 92 کلومیٹر کا سفر نہ ہونے کی وجہ سے وہ مسافرشرعی نہ بنے اور اسےشادی سے واپسی کے بعد نمازوں میں قصر نہ کرنی پڑے۔ تو کیا اس حیلے کی وجہ سے شرعی سفر کا اتصال ٹوٹ جائے گا یانہیں اور وہ دوسرے شہر آتے، جاتے اور وہاں قصر نماز ادا کرے گا یا مکمل نماز ادا کرے گا؟