
چوہا دہ دردہ سے کم پانی میں گر کر مر جائے تو پانی کا کیا حکم ہے ؟
جواب: ناپاک ہوجاتاہے ،لہذا مذکورہ حوض میں چوہا گرنے کے سبب اس کا سب پانی ناپاک ہوچکاہے ،پہلے اس حوض سے مرا ہوا چوہا نالاجائے اور پھر شرعی اصولوں کے مطابق ...
آنکھ سے نکلنے والے پانی کے متعلق تفصیل
سوال: اگر آنکھوں میں الرجی ہو جس وجہ سے آنکھوں سے پانی آئے تو کیا وہ پانی ناپاک ہو گا؟ اور اگر آنکھوں میں کوئی مسئلہ نہیں مگر زکام ہے ، چھینکیں آنے کی وجہ سے آنکھوں سے پانی نکل پڑتا ہے تو اس کا کیا حکم ہو گا ؟
عمرہ کے لیے قرعہ اندازی میں جوئے کی صورت
جواب: ناپاک شیطانی کام ہی ہیں، تو ان سے بچتے رہو کہ تم فلاح پاؤ۔‘‘(پارہ7، سورۃ المائدہ، آیت90) مزید فرماتا ہے: ﴿اِنَّمَا یُرِیْدُ الشَّیْطٰنُ اَنْ یُّ...
صابن شیمپو وغیرہا میں ناپاک چیز ملنے کا گمان ہو، تو ان کے استعمال کا حکم
سوال: خارجی استعمال کی اشیاء جیسے صابن شیمپو وغیرہا، اگر ان میں ناپاک چیزوں کے ملے ہونے کا گمان ہو، تو ان کے استعمال کا حکم کیا ہے؟
جس ملک میں انشورنس لازمی ہو، وہاں انشورنس کروانے کا حکم؟
جواب: ناپاک شیطانی کام ہی ہیں، تو ان سے بچتے رہو تاکہ تم فلاح پاؤ۔(پارہ70،المائدۃ:90) مسند احمد کی حدیث مبارک ہے: ’’عن ابن عباس، عن رسول اللہ صلى اللہ ع...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چمگادڑکھاناحلال ہے یاحرام؟اس کی بیٹ اورپیشاب پاک ہے یاناپاک؟اگراس کی بیٹ یاپیشاب یاوہ خودپانی میں گرجائے توپانی پاک رہے گایاناپاک؟اگریہ پانی میں گرکرمرجائے اوروقت معلوم نہ ہو کہ کب گرکر مری ہے تواس پانی کے پاک یاناپاک ہونے کااورنمازوں کاکیاحکم ہوگاجواس پانی سے وضوکرکے پڑھی ہیں ؟ سائل:مولاناعمرفاروق
غیرمسلم کے استعمال شدہ گدے (Foam) کا حکم
سوال: ایک غیر مسلم سے خریدے ہوئےسیکنڈہینڈ(Second Hand)یعنی استعمال شدہ میٹرس، گدے (Mattress)کی پاکی یا ناپاکی کے متعلق کیا حکم ہوگا ؟جبکہ اس میٹرس، گدے کی ناپاکی معلوم نہ ہو اور بظاہر ناپاکی کے کوئی اثرات بھی نہ پائے جاتے ہوں؟
زخم سے نکلنے والی رطوبت پاک ہے یا نا پاک ؟
سوال: اگر زخم سے رطوبت نکلے جو کہ بہنے کی مقدار میں نہ ہو۔ پھروہ رطوبت سوکھ جائے اور کافی دیر بعد یا پھر اگلےدن اسی زخم پر خارش ہونے کی وجہ سے دوبارہ سے رطوبت نکلے لیکن وہ رطوبت بھی بہنے کی مقدار میں نہ ہو۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زخم سے نکلنے والی وہ رطوبت پاک ہوگی یا پھر ناپاک شمار ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
نجاست پر بیٹھنے والی مکھیاں کپڑوں وغیرہ پر بیٹھیں تو کیا حکم ہے ؟
سوال: جب ہم واش روم میں جاتے ہیں تو وہاں اگر مکھیاں ہوں اور وہ ہمارے جسم پر یا کپڑوں پر بیٹھ جائیں تو کیا جسم اور کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟