Displaying 331 to 331 out of 331 results
پیشاب کرنے کے بعد سردی کی وجہ سے صرف اگلے مقام کا استنجا کیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: نجاست نہ لگی ہو تو پچھلی شرمگاہ کو دھونا ضروری نہیں۔ الاختیار لتعلیل المختار میں ہے:” اذا بال و لم یتغوط یغسل قبلہ“ ترجمہ: جب صرف پیشاب کیا ہو، پاخان...