
غیر مسلم سے قربانی کا جانور خریدنا کیسا ؟
جواب: منعقد ہونے، نافذ ہونے، یونہی درست واقع ہونے کے لیے بالاجماع شرط نہیں، لہذا کافر سے خرید و فروخت شرعاً جائز ہے۔ (بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع ، کتاب ...
مصنوعی انداز کی ڈیجیٹل(Digital) مارکیٹنگ میں حصہ لینے والوں کا شرعی حکم
سوال: آج کل کئی ارننگ (Earning) کمپنیاں مارکیٹ میں آچکی ہیں۔ بعض کمپنیوں میں تو ابتداءً کچھ بھی انویسٹ(Invest) نہیں کرنا ہوتا جبکہ اکثر کمپنیوں میں ابتداءً کچھ رقم انویسٹ کرنی ہوتی ہے جو کہ ناقابل واپسی (Non-Refundable) ہوتی ہے۔ انویسٹ کی رقم اپنے اپنے پیکیج (Package)کے حساب سے کم زیادہ ہوتی ہے۔ کم سے کم 3000 اور زیادہ سے زیادہ لاکھوں روپے تک کے پیکجز (Packages) ہوتے ہیں،ان میں ارننگ(Earning) کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ کمپنی کی جانب سے مختلف ٹاسک (Task)دیے جاتے ہیں، مثلاً:مختلف ویڈیوز(Videos)لائک (Like)کرنا، مختلف چینلز(Channels) سبسکرائب (Subscribe) کرنا وغیرہ ۔ ٹاسک(Task) پورا کرنے کے بعد کمپنی کو اس کے اسکرین شارٹ(Screenshot) بطور ثبوت بھیجنے ہوتے ہیں،جس کے بعد طے شدہ رقم بطور پروفٹ(As Profit) دی جاتی ہے۔ جو جتنی زیادہ رقم والا پیکیج(Package) لیتا ہے اسے اتنے ہی زیادہ ٹاسک (Task) دیے جاتے ہیں اور اسی حساب سے اس کی زیادہ ارننگ (Earning) ہوتی ہے ۔ بعض کمپنیوں میں ارننگ(Earning) بڑھانے کے لئے یہ آپشن(Option) بھی ہوتا ہے کہ آپ اپنے ریفرل کوڈ (Referral Code)سے جتنے افراد کو اس کمپنی میں جوائن (Join)کروائیں گے اس کی انویسٹمنٹ(Investment) کا دس فیصد کمیشن بھی آپ کو ملے گا۔ کیا مذکورہ طریقہ کار کے مطابق انکم حاصل کرنا ،جائز ہے؟
ڈیبِٹ کارڈ کے ڈِسکاؤنٹ کا شرعی حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مخصوص بینک کے ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے خریداری کرنے پر بعض شاپنگ مارٹ اور ریسٹورنٹ وغیرہ ڈسکاؤنٹ آفر دیتے ہیں۔ یہ پیش کش عموماً محدود مدت کے لئے ہوتی ہے۔ اس صورت میں ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ڈسکاؤنٹ پر خریداری کی جا سکتی ہے؟
عید گاہ میں شادی بیاہ کی تقریب منعقد کرنا
سوال: کیا عید گاہ میں شادی بیاہ کی تقریب منعقدکر سکتے ہیں ؟
بیمار مستحقِ زکاۃ شخص کے قرض مانگنے پر زکوٰۃ کی نیت سے رقم دینے کا حکم
جواب: ہوتی،ہاں اگر وہ مستحق زکوٰۃ ہو اور آپ نے قرض کی نیت سے نہیں، بلکہ زکوٰۃ کی نیت سے پیسے دئیے، تواگرچہ قرض کہہ کر دئیے، تو بھی زکوٰۃ ادا ہو جائے گی، ل...
رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟
جواب: منتقی فی الملتقی ،جلد 1، صفحہ 145 پر بھی اس کے مکروہ تنزیہی ہونے کی صراحت فرمائی ہے۔ علامہ علاء الدین الحصکفی رحمۃ اللہ تعالی علیہ تنویر الابصار ...
نماز میں عورت کی کلائی نظر آرہی ہو تو نماز کا حکم
جواب: منعقد ہی نہ ہوئی۔ "(بہار شریعت،ج 1،حصہ 3،ص 481،482،مکتبۃ المدینہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ ...
جواب: منعقد ہوجاتی ہے اور اس کو توڑنے پر کفارہ بھی ہے ۔ قسم کا کفارہ دس مسکینوں کو دو وقت کا کھانا کھلانا،یا کپڑے پہنانا ہے اگر کھانے کی جگہ دس مسکینوں کو...
کیا خطبہ یا دعا کے بغیر نکاح ہوجائے گا؟
جواب: منعقد ہوجائے گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
اجتماعی قربانی والوں کا مسجد میں گوشت بنانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسجد میں اجتماعی قربانی کا اہتمام ہوتاہے اور اجتماعی قربانی کرنے والے مسجد کے صحن میں جو کہ عین ِ مسجد ہے ، وہاں پر گوشت بناتے ہیں ، جس سے مسجد کا صحن آلودہ ہوجاتا ہے اور نمازیوں کوتکلیف ہوتی ہے ۔ مسجد کے صحن میں گوشت بنانا شرعی طور پرکیسا ہے ؟عین ِمسجد کے صحن میں بغیر کچھ بچھائے ماربل پرگوشت بناتے ہیں ، جس سے مسجد کا فرش آلودہ ہوجاتا ہے۔اس بارے میں جو حکم شرعی ہو بیان فرمائیں ۔