
دیکھ کر قرآن پاک پڑھنا، زبانی سے افضل ہے اور حالتِ جنابت میں قرآن پاک کو دیکھنا کیسا؟
سوال: مجھے دو مسئلوں سے متعلق شرعی رہنمائی درکار ہے: (1)جس مرد یا عورت پر غسل فرض ہو،کیا وہ بنیتِ ثواب قرآن پاک کی زیارت کرسکتا ہے؟ (2)مسئلہ بیان کیا جاتا ہےکہ دیکھ کر قرآن پڑھنا زبانی پڑھنے سے افضل ہے۔اس کی کیا وجہ ہے؟نیز کیا ہر صورت میں ایسا ہی ہوگا؟
تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد بیٹھنے سے پہلے امام نے سلام پھیردیا ،تو نماز کا حکم
جواب: نیت وغیرہ احکام اُس سے جدا ہیں، لہذا ایسے شخص کو تنہا نماز ادا کرنے کے لیے از سرِ نو تکبیرِ تحریمہ کہنی ہو گی۔ البنایہ شرح ہدایہ میں ہے:”ان الشرط ...
مرد کے لیے سیاہ سرمہ لگانا کیسا ؟
جواب: نیت نہ ہو تب بھی کراہیت نہیں ۔ فقہ حنفی کی مشہور ومعروف کتاب المحیط البرہانی میں ہے:’’اتفق المشایخ علی أنہ لا بأس بالإثمد للرجل، واتفقوا علی ...
مکہ مکرمہ میں اقامت کی نیت کے بعد منٰی گئے پھر مکہ واپس آئے تو مقیم ہوں گے یا مسافر؟
سوال: مکہ مکرمہ میں اقامت کی نیت کر لی، اس کے بعد منٰی گئے ،تو مکہ مکرمہ واپس آنے پر مقیم کہلائیں گے یا مسافر؟
جیسا کھانا شوہر خود کھائے، کیا ویسا ہی بیوی کو کھلانا واجب ہے؟
جواب: نیت سے بیوی کے منہ میں کوئی چیز رکھنا بھی صدقہ ہے۔ نیز بیوی کے ساتھ حسن سلوک کرنے کے معاشرتی طور پر بھی بہت فوائد ہیں۔حجۃ الوادع کے موقع پررسول ا...
امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ کہی تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
جواب: نیت کر لیتا، لیکن امام کے سلام پھیرنے کی وجہ سے یہ جا کر امام سے قعدہ میں نہ مل پاتا تب بھی اس کی اقتداء درست نہیں تھی کیوں کہ اقتداء درست ہونے کے ...
فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟
سوال: سنتِ فجر پڑھنا کس وقت افضل ہے؟ کیا اذان ِ فجر سے پہلے ہی اس کا پڑھ لینا بہتر ہے؟ زید کا کہنا ہے اذان سے پہلے پڑھنا افضل ہے ، کیونکہ ملفوظات شریف میں ہے :’’عرض : سنت الفجر اول وقت پڑھے یا متصل فرضوں کے ؟ ارشاد: اول وقت پڑھنا اَولیٰ ہے ۔حدیث شریف میں ہے :جب انسان سوتا ہے ، شیطان تین گرہ لگا دیتاہے۔ جب صبح اُٹھتے ہی وہ رب عزوجل کا نام لیتا ہے ، تو ایک گرہ کھل جاتی ہے اور وُضو کے بعد دوسری اور جب سنتوں کی نیت باندھی، تیسری بھی کُھل جاتی ہے، لہٰذا اول وقت سنتیں پڑھنا اَولیٰ ہے۔‘‘(ملفوظات حصہ 3 ص 352) اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ فجر کی سنتیں بالکل اول وقت میں پڑھ لینا افضل ہے اگرچہ اذانِ فجر نہ ہوئی ہو۔ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔
مرد انگوٹھی میں کونسا نگینہ پہن سکتا ہے؟
جواب: نیت میں ہوتو ایک انگوٹھی کیا اس نیت سے اچھے کپڑے پہننے بھی جائز نہیں اس کی بات جدا ہے یہ قید ہر جگہ ملحوظ رہنا چاہیے کہ سارا دارومدار نیت پر ہے ۔(فتاو...
سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟
جواب: نیت کے مطابق اجر و ثواب ضرور ملے گا۔ داڑھی کے دین میں سے ہونے کے بارے میں مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے:”جاء رجل من المجوس إلى رسول اللہ صلى اللہ عليه ...
آیت سجدہ کے بعد سجدہ نہ کیا، آخرمیں تین سجدے کر دئیے تو ؟
جواب: نیت ضروری ہے جیسا کہ اسی بات کو صاحبِ فتح نے ذکر فرمایا ہے، پھر نمازی تشہد پڑھے اور سلام پھیرے پھر سہو کے سجدے کرے ۔(رد المحتار مع الدر المختار، کتاب...