
ٹیپ کے ذریعے چپکی ہوئی وگ پر مسح کا حکم
سوال: میں سر پر مصنوعی بالوں کی وگ استعمال کرتا ہوں ،اور یہ وگ میں کسی طبی علاج کے لئے استعمال نہیں کر تا بلکہ استعمال کرنے کی وجہ یہ ہے کہ مجھے گنج پن اچھا نہیں لگتا ۔اس وگ کی بناوٹ یوں ہے کہ موٹے کپڑے کی جالی پر مصنوعی بال لگے ہوئے ہوتے ہیں ،اس جالی سے رس رس کر پانی سر تک پہنچ سکتا ہے ،اس جالی کو سر پر روکنے کے لئے سر کے گرد ایک ٹیپ ہوتا ہے جس کے دونوں طرف چپک ہوتی ہے ،اوپر کی طرف سے وہ ٹیپ جالی کو چپکا ہوتا ہے اور نیچے کی طرف سے سر کو چپکا ہوا ہوتا ہے ، اس ٹیپ کے نیچے پانی نہیں جاسکتا ، تقریبا ً تین ہفتے تک وہ جالی ٹیپ کے ذریعےمیرے سر پر رہتی ہے، تین ہفتے کے بعد اس ٹیپ کی چپک ختم ہونے لگتی ہے اور وہ ٹیپ خود بخود اترنے لگتا ہے ، پھر اس ٹیپ کو اتاردیا جاتا ہے اور وگ کو شیمپو وغیرہ کے ذریعے واش کر کے دوبارہ دوسرے ٹیپ کے ذریعے سر پر لگایا جاتا ہے ،تین ہفتوں سے پہلے اس ٹیپ کی چپک کافی مضبوط ہوتی ہے ، اس دوران اگر اس کو اتارا جائے تو سر کی جلد کو زخمی کر کے اترے گی اور پھر ٹیپ والی جگہ پر کافی جلن مچے گی اور پھر دوبارہ نئے سرے سے وگ لگانا پڑے گی ۔اگر وضو یا غسل میں مذکورہ وگ کو نہ اتارا جائے اور اسی پر وضو میں مسح یا غسل میں پانی ڈال دیا جائے تو کیا وضو یا غسل ہوجائے گا ؟
پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟
جواب: ہونے کی منزل قریب آئی تو جج نے آپ کے کان میں کہا کہ علامہ صاحب آپ صرف اتنا کہہ دیں کہ یہ فتویٰ میں نے نہیں دیا ،آپ سزا سے بچ جائیں گے۔جج یہ کہہ کر اپن...
کتا جسم سے چھو جائے تواس کاحکم
جواب: ناپاک نہیں ہوں گے۔ ہاں، اگرکتے کے جسم پر تر نجاست لگی ہو اور چھونے سے وہ جسم یا کپڑوں پر لگ گئی تو جس حصے پر لگی وہ ناپاک ہو جائے گا۔ البتہ اگر کتا...
نزلہ زکام کا پانی پاک ہے یا ناپاک؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ نزلہ کا پانی جائے نماز پر گرجائے تو کیا وہ ناپاک ہوجائے گا؟
سوال: اگر کسی کو احتلام ہوجائے تو یہ تو معلوم ہے کہ منی والی جگہ سے کپڑا ناپاک ہوجاتا ہے۔ یہ پوچھنا ہے کہ اس شخص کو اگر پسینہ آئے اور وہ کپڑے پر لگ جائے تو اس کا پسینہ لگنے سے کپڑے کا کیا حکم ہوگا کیا وہ بھی ناپاک ہوجائے گا؟
Peace be upon him اور PBUH لکھنے کا شرعی حکم
جواب: فرشتے درود بھیجتے ہیں اس غیب بتانے والے (نبی) پر، اے ایمان والو! ان پر درود اور خوب سلام بھیجو ۔‘‘ (پارہ 22، سورۃ الاحزاب، آیت 56) حدیقۃ الندیہ می...
نئی بائیک چند دن چلنے کے بعد کم قیمت میں واپس لے سکتے ہیں ؟
جواب: ہونے کے بعد باہمی رضا مندی سے خریدی ہوئی چیز اور قیمت واپس کرنا اور بیع کو فسخ کرنا ، یعنی سودا (Agreement) ختم کرنا ،شرعا ً جائز ہے ، اصطلاحِ ...
استنجا کرنے کے بعد واش بیسن پر ہاتھ دھوتے ہوئے کپڑوں پر چھینٹے لگ گئے تو حکم
سوال: پیشاب کرنے کے بعداستنجا کیا اور پھرواش بیسن پر ہاتھ دھو ئے، ہاتھ دھوتے ہوئے کچھ چھینٹے کپڑوں پر لگ گئی، تو کپڑا پاک رہے گا یا ناپاک ہوگیا؟
سوال: زخم سے پیپ والا پیلا پانی نکلتا ہے کیا یہ ناپاک ہے؟
خراب کھانا کپڑے یا بدن پر لگنے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کھانے والی کوئی چیز خراب ہونے کے بعد کپڑوں یا جسم پرلگ جائے تو کیا کپڑے اور جسم ناپاک ہوجائیں گے؟