
بچپن میں کی گئی بیعت توڑنا کیسا ہے ؟
سوال: بچپن میں والدین اگر کسی پیر سے بیعت کروا دیں اور بڑے ہونے کے بعد وہ کسی اور پیر کا بیعت ہونا چاہے تو اس میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
بیماری کے بغیر آنکھ سے نکلنے والے پانی کا حکم
سوال: میری آنکھ سے مستقل پانی جاری رہتا ہے،کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔ڈاکٹر اس کی وجہ یہ بتاتے ہیں کہ میری آنکھ سے ناک میں پانی لے جانے والا سوراخ بند ہے ،جس کی وجہ سے پانی آتا رہتا ہے،یہ پانی پاک ہے یا ناپاک ؟
حیض اور روزے سے متعلق ایک مسئلہ
جواب: آنے والا خون حیض نہیں بلکہ استحاضہ یعنی بیماری کا خون ہوتا ہے،لہذا چودہ رمضان کو جو خون آیا وہ حیض نہیں،بلکہ استحاضہ ہے اور استحاضہ چونکہ نماز و روزہ ...
جواب: آنے کے بعدمعصیت قائم ہوگی ۔جیساکہ فقہائے کرام نے ایسے شخص کے ہاتھ انگور بیچنے کو جائز قرار دیا ہے جس کے بارے میں علم ہو کہ یہ انگور کی شراب بنائے گاجب...
لڑکوں والی ہیٹ لڑکیوں کوپہنانا
جواب: حکم والدین کے لیے بچوں کے معاملے میں بھی ہے کہ والدین بچوں کو بچیوں والی اور بچیوں کو بچوں والی چیز نہ پہنائیں اگر پہنائیں گے تو پہنانے والے گنہ...
قیامت سے پہلے آنے والے بارہ قریشی خلفاء کے حوالے سے وضاحت
جواب: آنے والے ہیں، حضرت امام مہدی رضی اللہ تعالٰی عنہم اجمعین باقی تین کی تعیین اﷲ و رسول کے علم میں ہے۔‘‘(فتاوی رضویہ ، ج29، ص 219، رضا فاؤنڈیشن ، لاہور)...
قرآنی آیات والے پروڈکٹس چابی لٹکانے کے لیے استعمال کرنا
سوال: ایسے پروڈیکٹ جس میں قرآنی آیت یا جز آیت کے ساتھ ہوک لگے ہوتے ہیں اور اسے لوگ چابی وغیرہ لٹکانے کے لیے استعمال کرتے ہیں، شرعا اس کا کیا حکم ہے؟
عیسی نام کا مطلب اور عیسی نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: عیسی نام کا مطلب کیاہے ؟ میں نے سنا ہے کہ عیسی نام بہت طاقتور ہے،اس لیے جس بچے کا نام عیسی رکھا جائے ،وہ کمزور یا بیمار ہو جاتا ہے ،مجھے عیسی نام رکھنے کا شرعی حکم بیان کردیں ۔
قرض لی گئی رقم کو بغیر شرط کے زیادہ لوٹانا
سوال: اگر کسی نے 20 ہزار روپے کسی جاننے والے سے ادھار لئے جب اس نے واپس کئے تو 21 ہزار دئیے اپنی مرضی اور خوشی سے شکریے کے طور پر ایک ہزار زیادہ دئیے کہ مشکل وقت میں آپ نے ہمیں قرض دیا۔ پہلے سے طے نہ تھا نہ قرض دینے والے کو پتہ تھا کہ مجھے کچھ زیادہ رقم ملے گی اور قرض لینے والے کی بھی قرض لیتے وقت کوئی نیت نہ تھی کہ واپس زیادہ دوں گا ، اب اس میں شرعی حکم کیا ہے کیا وہ اوپر والا ایک ہزار روپیہ رکھنا جائز ہو گا؟
سجدہ تلاوت کافی مقدار میں رہ گئے ہوں، تو ان کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟
سوال: زید کے بہت سے سجدہ تلاوت رہ گئے ہیں ، مطلب یہ کہ اس نے قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے آیاتِ سجدہ تو پڑھی ہیں مگر ان کے سجدے ادا نہیں کیے۔ اب اس صورت میں زید ان سجدوں کو کیسے پورا کرے ؟