
نیاز کا گوشت کافر مزدورکودینا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک بھٹہ کامالک ہوں اورہمارے پاس اکثرلیبرکرسچن یعنی عیسائی ہوتے ہیں اورہم نے ان سے کام لیناہوتاہے مسئلہ یہ ہے کہ : (1)ہم کبھی توسالانہ ختم پاک دلواکریاکبھی ہرماہ دیگیں نیازپکاکرتقسیم کرتے ہیں ،اسی طرح کبھی کبھاربھٹہ کی حفاظت وخیروبرکت کےلیےاورنظربدوحاسدین کے حسدسے بچنے کے لیے بکرے ذبح کرکے غرباءمیں گوشت تقسیم کرتے ہیں ،لنگرکوہم خودبھی کھاتے ہیں اورہمارے دوست احباب اورقرآن خوانی کرنے والے بھی اوریہی لنگرہماری عیسائی لیبربھی کھاتی ہے اسی طرح گوشت میں سے ہماری کرسچن لیبربھی گوشت لیتی ہے ۔کیالنگراوریہ نفلی صدقہ کاگوشت ان کودے سکتے ہیں۔ (2)اسی طرح ہرسال بڑی عیدپربڑے جانوراپنے بھٹہ پرہی ذبح کرکے وہاں کے مکینوں اورراہ گیروں میں گوشت تقسیم کردیتے ہیں اورکچھ گوشت گھرمیں آجاتاہے ۔اس گوشت پرعیسائی لیبرکی بھی نظریں ہوتی ہیں اورہم انہیں انکاربھی نہیں کرسکتے لاچاردیناہی پڑتاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ قربانی کے گوشت میں سے عیسائی لیبرکودیناکیساہے؟ نوٹ:تقسیم کاری کایہ سلسلہ ہمارے آباء واجدادسے اسی طرح چلتاآرہاہے۔
مغرب کے بعد بچوں کا باہر نکلنا کیسا؟
جواب: پاک میں فرمایا گیا ہے کہ یہ شیاطین کے منتشر ہونے کا وقت ہے اگر اس وقت بچے باہر جائیں گے تو ان کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے ، اور یہ حکم وجوب کے لئے نہ...
کیا دُعا سے تقدیر بدل جاتی ہے؟
جواب: پاک میں ہے: ”اِنَّ الدُّعَا یَرُدُّ الْقَضَاءَ بَعْدَ مَا اَبْرَمَ“یعنی دعا قضائے مُبْرَم (معلق مشابہ مبرم)کو ٹال دیتی ہے۔ (کنز العمال،1/28،جزء ثانی،ب...
حیض کے ایام میں چھوڑی ہوئی نمازوں اور روزوں کا حکم
جواب: پاک میں ہے:”عن عائشۃ کان یصیبنا ذلک فنؤمر بقضاء الصوم و لا نؤمر بقضاء الصلاۃ“یعنی حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ماہواری میں چھو...
کیا قرض حسنہ واپس کرنا ضروری ہے؟
جواب: پاک میں صدقے اور راہِ خدا عز وجل میں خلوص دل سے خرچ کرنے کے لئے آیا ہے کہ جس کے بدلے میں اسے اللہ تعالی کی طرف سے اجر و ثواب ملے گا۔اللہ تعالی حالانک...
پندرہ شعبان کا روزہ اور اس رات عبادت کا شرعی حکم
جواب: پاک میں شعبان المعظم کی پندرھویں رات کو عبادت کرنے اور پندرہ شعبان المعظم کا روزہ رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ چنانچہ حضرت سیدنا علی المرتضیٰ شیرِ ...
جواب: پاک میں ہے :”ان الذین یصنعون ھذہ الصوریعذبون یوم القیمۃ یقال لھم احیواماخلقتم“ترجمہ:بیشک یہ جوتصویریں بناتےہیں ، قیامت کےدن عذاب دیے جائیں گے۔ ان سےکہ...
جشن ولادت میں ڈھول باجے کا حکم
جواب: پاک ہو۔(سبل الھدی،ج1،ص367،دارالکتب العلمیۃ،بیروت) فتاوی رضویہ میں سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ سے سوال ہوا : ’’ زیدکہتا ہے کہ قوالی مع آلات مزامی...
عورت کا بلاوجہ شرعی خلع کامطالبہ کرناکیسا؟
جواب: پاک میں ایسی عورت کو منافقہ فرمایا اور جو بیوی کو شوہر کے خلاف بھڑکائے اس کے بارے میں فرمایا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے...
حیض میں چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا لازم ہے؟
جواب: پاک میں ہے:”عن عائشۃ کان یصیبنا ذلک فنؤمر بقضاء الصوم و لا نؤمر بقضاء الصلاۃ“یعنی حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ماہواری میں چُھ...