
روزے کے کفارے کی رقم مدرسے میں دینا
جواب: وقت کا پیٹ بھر کر کھانا کھلانا واجب ہوگا، جوان صحت مند آدمی کےلیے کفارے میں روزے چھوڑ کر مسکینوں کو کھانا کھلانے سے کفارہ ادا نہیں ہوگا۔ اگر مذکورہ ...
بڑے کے انتقال پر کھانا اور بچے کے انتقال پر چالیس دن تک دودھ دینے کا حکم
سوال: کسی بڑی عمر کے شخص کا انتقال ہوجائے تو اس کے ایصالِ ثواب کے لئے چالیس دن تک ایک وقت کا کھانا کسی غریب کو دیا جاتا ہے اور کوئی بچہ فوت ہوجائے تو دودھ کسی غریب کو دیا جاتا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا یہ دینا شرعی اعتبار سے لازم ہے؟
شوہر کی غیرموجودگی میں بیوی کا بغیر اجازت نفلی روزہ رکھنا
جواب: وقت ہے جبکہ شوہر موجود ہو کیونکہ ایسی صورت میں بیوی سے شوہر کو استمتاع (خواہش پوری کرنے)میں پریشانی ہوگی اور دور ہونے کی صورت میں یہ علت موجود نہیں ۔ ...
شاپنگ مال کرائے پر لے کر، اس کی مرمت کروا کر آگے زیادہ کرائے پر دینا
جواب: وقت دے سکتے ہیں جب ان تین صورتوں میں سےکوئی صورت پائی جائے:(1)اس دکان میں کچھ مرمت وغیرہ کا کام کروا دے۔(2) جس جنس کے کرائے پر دکان لی ہے آگے اس کے خل...
چہرے پر سٹیم دینے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟
جواب: وقت روزہ ہونا یاد تھا۔۔۔ہاں اگر صائم اپنے قصد وارادہ سے اگریا لوبان خواہ کسی شَے کا دُھواں یاغبار اپنے حلق یا دماغ میں عمدًا بے حالت نسیان صوم داخل کر...
تراویح کی جگہ قضا نمازیں پڑھنا
جواب: وقت نَفْل پڑھتا ہے انہیں چھوڑکران کے بدلے قضائیں پڑھے کہ برئ الذمہ ہوجائے البتہ تراویح اوربارہ رکعتیں سنتِ مؤکدہ (فجرکی 2سنتیں، ظہرکی6 سنتیں، مغرب کی2...
جواب: وقت کی بھی نماز قضا کردینا سخت کبیرہ گناہ، ناجائز و حرام ہے۔حالتِ روزہ میں نماز قضا کرنے سے روزہ مکروہ ہوجاتا ہے ،اس کی روحانیت ونورانیت ختم ہوجاتی ہے...
روزہ دار نے بے ہوشی میں پانی پی لیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا؟
سوال: اگر زید روزہ دار پر جنات کااثر ہو اور جنات کے حاوی ہونے کے وقت کوئی شخص زید کو دم کیا ہوا پانی پلادے۔ ہوش میں آنے کے بعد زید کو محسوس ہو کہ مجھے پانی پلایا گیا ہے، تو کیا اس صورت میں زید کا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
جواب: وقت یہ کلمات پڑھے، اور اس کے بعد اپنے گھر والوں کو سلام کرے: اللّٰهُمَّ اِنِّي اَسْأَلُكَ خَيْرَ الْمَوْلَجِ، وَخَيْرَ الْمَخْرَجِ، بِسْمِ اللّٰهِ و...
مسافر کا شرعی سفر کب شروع ہوتا ہے اور کب ختم ہوتا ہے؟
جواب: وقت تک مسافر ہے جب تک اپنی بستی میں نہ پہنچ جائے۔"( بہار شریعت،جلد 1،صفحہ 744،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ کراچی) بہار شریعت میں ہے:"فنائے شہر یعنی شہر سے...