
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
مسنون دعا
گھر میں داخلے کی دعا:
گھر میں داخل ہوتے وقت یہ کلمات پڑھے، اور اس کے بعد اپنے گھر والوں کو سلام کرے:
اللّٰهُمَّ اِنِّي اَسْأَلُكَ خَيْرَ الْمَوْلَجِ، وَخَيْرَ الْمَخْرَجِ، بِسْمِ اللّٰهِ وَلَجْنَا، وَبِسْمِ اللّٰهِ خَرَجْنَا، وَعَلَى اللّٰهِ رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا
ترجمہ:
اے میرے رب ! میں تجھ سے اچھے داخلے اور اچھے خروج(نکلنے )کا سوال کرتا ہوں ۔اللہ کا نام لے کر ہم داخل ہوئےاور اللہ کا نام لے کر ہی ہم نکلے تھے ، اور ہم نے اللہ پر بھروسہ کیا۔(سنن أبي داود،رقم الحديث:5096،جلد4،صفحه325،مطبوعه المكتبة العصرية،بيروت)