
عورت کا جُوڑا باندھنا کیسا اور نماز کا حکم ؟
جواب: امام زین عراقی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:(نمازمیں جُوڑا باندھنے کی)ممانعت مردوں کے ساتھ خاص ہے نہ کہ عورتوں سے۔(فيض القدير شرح الجامع الصغير،باب المناھی،...
کیا مسجد کی چھت پر امام کے لیے مکان بنا سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد تعمیر کر لینے کے بعد اس میں مسجد کی نیت کر لی گئی اور نمازیں ہونے لگ گئیں پھر کچھ عرصہ کے بعد مسجد کے چھت پر مسجد کے عموی چندے سے یعنی وہ چندہ جو مسجد کے نام پر عموما متولی کے قبضہ میں ہوتا ہے اس سےامام صاحب کے لئے فیملی رہائش تیار کی گئی تو ایسی صورت میں مسجد کی چھت پر امام کے لئے مکان بنانا اور امام صاحب کا اس میں رہائش رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ سائل: محمد اکمل عطاری(لاہور،کینٹ)
تیمم والے کے پیچھے وضو والے کی اقتداء
سوال: امام تیمم کر کے آیا ہواور مقتدی وضو کیے ہوئے ہوں، تو کیا امام اُن کی امامت کرواسکتا ہے؟
قربانی کی نیت سے جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
جواب: امام اعظم علیہ الرحمۃ نے اسے مکروہ کہا ہے ۔ (رد المحتار علی الدر المختار ،کتاب الاضحیۃ،جلد 9،صفحہ 527،مطبوعہ کوئٹہ) قربانی کی نیت سے خریدا ہوا جانو...
زندگی میں وراثت تقسیم کرنا کیسا ؟
جواب: امام اہلسنت اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں”مذہبِ مفتی بہ پر افضل یہی ہے کہ بیٹوں بیٹیوں سب کو برابر دے۔ یہی قول ...
غوث پاک کے قول: قدمی ھذہ علیٰ رقبۃ کلِ ولیِ اللہ کی شرعی حیثیت؟
جواب: امام ابوالحسن علی بن یوسف بن حمریر لخمی بن شطنوفی قدس سرہ العزیز نے کتاب مستطاب بہجۃ الاسرار شریف میں بسند مسلسل دو اکابر اولیاء اﷲ معاصرین حضورغوث اع...
دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟
جواب: امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک اجارہ فاسد ہے اور)اجارہ فاسد ہونے میں فتوی امام اعظم علیہ الرحمۃ کے قول پر ہے اوراس میں کوئی فرق نہیں کہ وقت کا ذکر ...
بالغ لڑکے اور بالغ لڑکی کا ایک ساتھ جنازہ پڑھنے اور متعدد لوگوں کا ایک ساتھ جنازہ پڑھنے کا حکم!
جواب: امام کے قریب ہو گی پھروہ جو فضیلت میں اس کے بعد ہو لہذا مرد امام کے قریب ہو گا پھر نابالغ بچہ پھر بالغہ عورت پھر خنثی پھر نابالغہ بچی ہو گی ۔ (درمخ...
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
جواب: امام لیکون قیامہ وسط الصف کماھوسنة“یعنی محراب اگرچہ مسجد ہی سے ہے الخ۔۔۔ بس اسے اس غرض کے واسطے بنایاجاتاہے کہ صف کے درمیان کی نشانی رہے کیونکہ امام ک...
مسافر نے مقیم امام کی اقتدا میں چار رکعت نماز فاسد کر دی تو تنہا کتنی رکعت ادا کرے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسافر نے مقیم امام کی اقتدا میں عصر کی نماز پڑھنا شروع کی اور پہلی رکعت میں ہی وضو ٹوٹ گیا اور دوبارہ جماعت میں شامل نہ ہو سکا، اس صورت میں مسافر جب دوبارہ نئے سرے سے عصر کے فرض تنہا پڑھے گا،تو چار رکعتیں پڑھے گا یا دو رکعتیں پڑھے گا ؟