
جس کام کا جائز یا ناجائز ہونا معلوم نہ ہو، اس کے متعلق فوراً پوچھنا ضروری ہوگا یا نہیں ؟
جواب: حج کے مسائل ، نکاح کرنا چاہے ،تو اس کے ضرورى مسائل ، تاجر ہو، تو خرىد و فروخت کے مسائل، مزارع ىعنى کاشتکار و زمىندار ہو، تو کھىتى باڑى کے مسائل، ملازم...
بارہویں کی رمی سے پہلے طوافِ وداع کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص نے دس ذو الحجۃ الحرام کو دسویں کی رمی و قربانی کی اور حلق کروا کر حالتِ احرام سے نکل گیا،پھر گیارہ ذو الحجۃ الحرام کو گیارہویں کی رمی کی اور اسی رات اس نے طواف زیارت کرلیا اور اس کے بعد حج کی سعی بھی کرلی،پھر چونکہ اسے ملازمت والی کمپنی کی طرف سے اسی دن یا اگلے دن واپس بلائے جانے کا امکان تھا تو اس نے اسی رات طواف زیارت و حج کی سعی کرنے کے بعد طواف وداع کی نیت سے ایک اور طواف کرلیا ،پھر وہ اپنے کیمپ واپس چلا گیا اور بارہویں تاریخ کو بارہویں کی رمی کی اور کمپنی کے بلانے پر واپس کمپنی چلا گیا،تو شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس شخص نے بارہویں کی رمی سے پہلے جو طواف وداع کیا تھا ،وہ درست ہوگیا یا نہیں؟
نابالغ بچے کو نماز روزے وغیرہ عبادات کا ثواب ملتا ہے؟
جواب: حج؟ قال: نعم! و لك اجر‘‘ترجمہ: حضور صلی اللہ علیہ و سلم روحاء کے مقام پر کسی قافلہ سے ملے، تو ارشاد فرمایا: تم کس قوم سے تعلق رکھتے ہو؟ انہوں نے کہا: ...
عورت پر حج فرض ہونے کی صورت اور شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسلمان عاقلہ بالغہ تندرست عورت کے پاس کتنی مالیت ہوتواس پرحج کرنافرض ہوتاہے؟
عمرہ کرکے اس کاثواب ایصال کرنا
سوال: اپنی طرف سے عمرہ کر کے والد کو ایصال ثواب کر سکتا ہوں؟
سوال: عمرہ کا طواف کرنےکےبعد سعی سے پہلے نفلی طواف کرسکتے ہیں؟
حرم سے باہر عورت کا تقصیر کروانا کیسا ؟
سوال: ایک اسلامی بہن نے عمرہ کیا اور تقصیر کئے بغیر حدودِ حرم سے باہر چلی گئیں اور کوئی خلافِ احرام کام کرنے سے پہلے حدودِ حرم سے باہر ہی بال کاٹ لئے تو کیا دم لازم ہوگا؟
حلق کے بعداحرام کی چادروں میں نفلی طواف
سوال: اگر کسی نے مکمل عمرہ کر کے حلق بھی کر لیا تو کیا احرام اتارے بغیر اسی حالت میں نفل طواف کر سکتا ہے؟
عمرہ والوں کافطرہ ان کے وطن میں اداکرنا
سوال: عمرہ پر گئے ہیں اورمعلوم نہیں کہ وہاں مستحق ہیں بھی یا نہیں،اورہیں توکون ہیں ، اس لئے یہاں انڈیا میں ان کا فطرہ دینا چاہیں تو دے سکتے ہیں؟ یا وہیں دینا ہو گا؟
کسی کی طرف سے عمرہ کرنے کاطریقہ
سوال: اگرکسی کی طرف سے عمرہ کرناہو،توعمرہ کی نیت میں اس کانام لینا ہوگاکہ فلاں کی طرف سےعمرہ کررہاہوں، یاپھر اپنی طرف سےعمرہ کی نیت کریں گے،اوراس کوثواب پہنچادیں گے؟