سرچ کریں

Displaying 341 to 350 out of 5360 results

341

اذان و اقامت سے پہلے دُرود و سلام پڑھنا کیسا ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں اذان و اقامت سے پہلے اور اذان کے بعد صلوٰۃ و سلام پڑھا جاتا ہے ۔بعض لوگ اس سے منع کرتے ہیں اور جب انہیں کہا جائے کہ شریعت کی طرف سے منع نہیں ،اس وجہ سے یہاں بھی پڑھ سکتے ہیں،تو آگے سے کہتے ہیں کہ اگر ہر جگہ اسی کو دلیل بناؤ گے ،تو پھرنمازمیں سجدے دو کیوں کرتے ہو؟زیادہ سے منع تو نہیں کیا گیا ،لہذا سجدے بھی زیادہ کیا کرو تاکہ تمہیں ثواب زیادہ ملے۔اس وجہ سے گاؤں کے کافی لوگ پریشان ہیں کہ کیا درست ہے اور کیا درست نہیں ۔براہِ کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ،تاکہ لوگوں کو مطمئن کیا جا سکے۔

341
342

وزن کم کرنے کے لئے انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ (intermittent fasting) کرنا

سوال: کیا وزن کم کرنے کے لیے اسلام میں انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ (intermittent fasting)کرنا جائز ہے ؟ اس کا طریقہ یہ ہےکہ انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ کرنے والے لوگ یا 5 نسبت 2 (5:2) کے فارمولے پر عمل کرتے ہیں اور یا 16 نسبت 8 (16:8) کے فارمولے پر، یعنی پانچ دن معمول کے مطابق کھاتے ہیں اور پھر دو دن 500 یا 600 کیلوریز سے زیادہ خوراک نہیں کھاتے۔ جبکہ کچھ رات 8 سے دن تک 16 گھنٹے بھوکے رہتے ہیں اور پھر اس کے بعد آٹھ گھنٹے میں پانچ چھ سو کیلوریز سے زیادہ نہیں کھاتے۔

342
343

سجاوٹ اور جلوسِ میلاد کی وجہ سے نماز باجماعت چھوڑنا کیسا ؟

جواب: لیے ہر گز ہر گز عذر نہیں،کیونکہ نماز تمام فرائض میں انتہائی اہم واعظم رکن ،دین کا ستون اور حضور شہنشاہِ خیرالانام صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ...

343
344

جلدی نماز عید پڑھ لینے والوں کا دوسروں کی قربانی کرنا کیسا؟

سوال: ہمارے علاقہ میں متعدد جگہ عید کی نماز ہوتی ہے، مرکزی مسجد میں عید کی نماز دیگر مساجد کی نسبت کچھ تاخیر سے ہوتی ہے،ہمارے یہاں مقامی مدرسہ میں اجتماعی قربانی کا سلسلہ ہوتا ہے،اگر قاری صاحبان جلدی عید کی نماز پڑھ کر ان افراد کی قربانی کردیں جو مرکزی مسجد میں عید کی نماز پڑھتے ہوں اور ابھی تک انہوں نے نماز عید نہ پڑھی ہو،تو قاری صاحبان کا اس طرح کرنا کیسا ؟ایسا کرنے سے قربانی ہوگی یا نہیں؟

344
345

سنت موکدہ اور سنت غیر موکدہ کی جگہ قضا نمازیں پڑھنا

سوال: سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟

345
346

مقتدی امام کے آخری قعدے میں دُرود و دعا پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟

جواب: لیے بہتر یہ ہے کہ وہ تشہد کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھے، تاکہ امام کے سلام پھیرنے کے وقت فارغ ہو اور اگر پھر بھی امام کے سلام پھیرنے سے پہلے فارغ ہوجائے، تو کل...

346
347

نمازی نے غیر نمازی سے آیتِ سجدہ سنی ،تو سجدۂ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں؟

سوال: نمازی نے غیر نمازی سے آیتِ سجدہ سنی ،تو کیا نمازی پر سجدہ تلاوت واجب ہے ؟ اور یہ سجدہ نماز میں ہی کرنا ہوگا یا نماز مکمل کرنے کے بعد کرنا ہو گا ؟

347
348

غسلِ جنابت و غسلِ جمعہ کا طریقہ

جواب: لیے ہے ۔ غسل کا مسنون طریقہ :بِغیرزَبان ہِلائے دل میں اِس طرح نیّت کیجئے کہ میں طہارت حاصِل کرنے کیلئے غسل کرتا ہوں۔پہلے دونوں ہاتھ پہنچوں تک تین...

348
349

نماز میں ادھر ادھر دیکھنا کیسا،کیا اس سے بینائی چلے جانے کا اندیشہ ہے؟

جواب: لیے چاہیے کہ نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنے کی بجائے ،خشوع و خضوع سے نماز ادا کرے اور نماز میں قصداً چہرہ پھیر کر دائیں بائیں دیکھنا ، خواہ پورا چ...

349
350

ای سگریٹ (E Cigarette) کیا ہے اور اس کے استعمال کا کیا حکم ہے ؟

جواب: خواتین حتی کہ کم عمر لڑکے لڑکیاں بھی جو پہلے تمباکو نوشی نہیں کرتے تھے، بکثرت اس میں مبتلا ہوتے جا رہے ہیں، جبکہ نکوٹین کا مسلسل استعمال تباہ کن اثرات...

350