
اپنی زوجہ کی موجودگی میں اس کی بھتیجی سے نکاح کرنے کا حکم
سوال: اپنی زوجہ کی موجودگی میں اس کی بھتیجی سے نکاح کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ (1)شرعی وزن سے زائد وزن کی چاندی کی مردانہ انگوٹھی اور سونے کی مردانہ انگوٹھی کی خرید و فروخت کرنا کیسا ہے؟ (2)اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی کا کیا حکم ہے؟
کن اوقات میں قضا نماز پڑھنا جائز نہیں؟
جواب: شرعی سے لے کر سورج ڈھلنے تک، جسے عوام زوال کے نام سے جانتی ہے، ان ) میں قضا نمازیں ادا کرنا، جائز نہیں۔ یونہی عین خطبہ کے وقت بھی قضا نماز پڑھنا جائز ...
نماز کے دوران عورت کے بال ظاہر ہو رہے ہوں، تو نماز کا حکم
جواب: شرعی یہ ہےکہ اگرستر عورت کاایک چوتھائی حصہ تین بار سبحان اللہ کہنےکی مقدار تک ظاہر ہوتونماز ٹوٹ جاتی ہے ،اگراس مقدار سے کم ظاہر ہوا تو نماز نہیں ٹوٹتی...
کسی کے گرے ہوئے پیسے اٹھا کر خرچ کردئیے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: شرعی فقیر پر صدقہ کرنا لازم ہوگا۔ درمختار میں ہے :”(عليه ديون ومظالم جهل أربابها و أيس) من عليه ذلك (من معرفتهم فعليه التصدق بقدرها من ماله وإن ا...
نفاس سے فارغ ہونے کے بعد غسل کا طریقہ
جواب: شرعی طریقہ کار ہے اس کے مطابق ہی غسل کیا جائے گا، خاص رات کے وقت غسل کرنے ، یا مٹی کےسات ڈھیلے استعمال کرنے یا پیلے کپڑے پہننے کی شرعاً کوئی حیثیت نہی...
نمازِ عصر کے بعد سجدۂِ شکر اور سجدۂِ تلاوت کرنے کا حکم ؟
موضوع: عصر کے بعد سجدۂِ شکر اور سجدۂِ تلاوت کا شرعی حکم
بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ زیدکاانتقال ہوا،اس نےورثاء میں تین بیٹے اوردوبیٹیاں چھوڑیں ،جبکہ اس کے والدین ،زوجہ ،دادا،دادی اورنانی اس کی حیات میں ہی انتقال کرگئے تھے،اس کے بعد اس کے بیٹوں میں سے دو کاانتقال ہوا،جائیداد اب بیٹوں کی اولاد کے پاس ہے ،اب تک سب لوگ ان سے حصہ لے چکےہیں ،صرف زیدکی بیٹیوں میں سے ایک بیٹی ہندہ کاحصہ اس کے بھتیجوں کے قبضہ میں ہے،جوخاندانی دشمنی کے باعث اسے نہیں دے رہے۔ہندہ کے حصے میں کئی ایکڑزمین آتی ہے،لیکن جن رشتہ داروں کے پاس ہے، وہ باربارمطالبے کے باوجودبھی حصہ نہیں دے رہے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں اس طرح کرناکیساہے؟