
جواب: حالت میں طلاق نہیں ہوتی ، جب تک بیوی نہ سنے یا طلاق نامہ وصول نہ کرے ، طلاق ہوتی ہی نہیں “حالانکہ یہ سب غلط ہے ۔“(طلاق ثلاثہ کا تحقیقی جائزہ،صفحہ12، م...
نفل روزہ بارہ بجے سے پہلے توڑنے پر قضا کا کیا حکم ہے ؟
سوال: نفل روزہ اگر بارہ بجے سے پہلے توڑا جائے ،تو کیا اس کی قضا کرنی ہوگی؟
دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟
جواب: حالت پر تھی، کیونکہ ان حضرات کو معلوم تھا کہ اگر وہ مجتہد ہمارے زمانے میں ہوتے، تو اپنے مذہب کے قواعد پر عمل کرتے ہوئے ضرور وہی حکم دیتے، جو ہم نے دیا...
سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟
جواب: حالت ( حیض) میں ہو ، تو ایسی صورت میں اُس اسلامی بہن پر سجدہ تلاوت لازم نہیں ہوگا ، کیونکہ حالتِ حیض میں آیتِ سجدہ سننے یا تلاوت کرنے سے حیض والی عورت...
سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟
جواب: حالت میں غسل فرض ہوگیا ، تو اب اسے اتار کر غسل کرنا فرض ہوگا ورنہ غسل ادا نہیں ہوگا۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ سوال میں بیان کردہ معلومات سے یہ بات واضح ...
ذی الحج میں ایام بیض کے روزے کیسے رکھے جائیں؟
سوال: ذو الحجہ میں ایام بیض کے روزے کیسے رکھے جائیں کیونکہ ایام بیض میں اسلامی مہینے کی 13تاریخ بھی شامل ہے اور ذو الحجہ کی 13تاریخ ایام تشریق میں سے ہے اور ایام تشریق میں تو روزہ رکھنا منع ہے ،تو کیا ایسی صورت میں اگر صرف 14اور15 ذو الحجہ کے روزے رکھ لئے جائیں تو ایام بیض میں روزے رکھنے کی فضیلت مل جائے گی؟
قضا اور نفل روزے کی نیت ایک ساتھ کی تو کون سا ادا ہوگا ؟
سوال: اگر کسی نے قضا روزے اور نفل روزے کی نیت کی تو کون سا روزہ ادا ہوگا ؟
نفل روزے کی نیت کرکے سوجائے اور سحری نہ کرسکے؟
سوال: زید نے رات میں یہ نیت کی کہ میں کل نفل روزہ رکھوں گا۔ ہاں! اگر سحری میں اٹھ گیا تو ٹھیک ورنہ روزے سے ہی رہوں گا، پھر اتفاق ایسا ہوا کہ زید کی سحری میں آنکھ ہی نہیں کھلی اور اُس نے بغیر سحری ہی کے وہ نفل روزہ مکمل کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کا وہ نفل روزہ درست واقع ہوا؟