
کیا یہ حدیث ہے کہ’’رزقِ حلال کمانا عین عبادت ہے‘‘
جواب: فرض کے بعد دوسرا فرض ہے ‘‘ بہت سی احادیث میں موجود ہے اور اس حدیثِ پاک کا مطلب یہ ہے کہ جس شخص کو اپنے لیے یا جن کی کفالت اس کے ذمے ہے ، ان کے لیے ...
کیا غوث پاک کہ نام پر جانور قربان کرنا جائز ہے؟
جواب: زکوۃ وغیرہ ۔اس سے کوئی بھی یہ مراد نہیں لیتا کہ معاذ اللہ ! یہ روزے حضرت داؤد علیہ السلام کی عبادت کے لیے ہیں یا یہ نماز مسافر کی عبادت کے لیے ہے بلک...
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ تین طلاقیں جب بھی دی جائیں تین ہی ہوتی ہیں ،چاہے ایک مجلس میں ہوں یا الگ الگ مجلس میں۔مگر کچھ لوگوں نے یہ دو احادیث ہمیں بتائی ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تین طلاقیں ایک ہوتی ہے ،اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ان احادیث کا کیا جواب ہے؟ پہلی حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ حضرت رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی زوجہ کو تین طلاقیں دی تھیں تو حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ان تین طلاقوں کو ایک شمارکیا اوران کی زوجہ کو لوٹا دیا تھا،اور زوجہ دوبارہ ان کے پاس چلی گئی تھیں۔ دوسری حدیث مسلم شریف کی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں، سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں اور سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانہ خلافت کے پہلے دو سال تک تین طلاقیں ایک ہوتی تھی۔
دوشہروں کی آبادی مل جائے، تونماز میں قصر کا حکم
جواب: ہوتی ہے، جبکہ ایسے دو شہر جو دونوں مستقل شہر ہوں تو عرفاً ایک سے دوسرے میں داخل ہونے والا اپنے شہر کی آبادی سے نکلنے والا ہی کہلاتا ہےاور شرعاً م...
وتر کی تیسری رکعت میں تین تسبیح کی مقدار خاموش رہنے کا حکم
جواب: فرض ہے اور فرض چھوٹ جائے تو نماز ہی جاتی رہتی ہے۔ اس کی تلافی سجدہ سہو سے نہیں ہوسکتی۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں فرض قراءت چھوڑنے کی وجہ سے زید کی وہ نم...
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
جواب: ہوتی،بلکہ شروع سے ہی مختلف شہروں میں جانے اور مال سپلائی کرنے کی نیت ہوتی ہے،یوں ان کا سفر مقصوداً کئی حصوں میں تقسیم ہوتا ہے اور اکثر باہم ان شہروں ک...
فاتحہ خوانی وغیرہ میں حقہ پیتے ہوئے ذکر ودعا کرنا کیسا؟
جواب: ہوتی ہے۔(احکامِ شریعت،ص 147،کتب خانہ امام احمد رضا،لاہور) جس چیز سے انسانوں کو ایذاء ہوتی فرشتوں کو بھی ہوتی ہے ،جیسا کہ امام اہلسنت امام احمد رض...
ڈرائیور کی حالت میں حج کیا ہو تو اب مالدار ہونے کے بعد فرض حج کا حکم
سوال: میرے والد مرحوم اور والدہ نے حج کیا ہوا ہے، لیکن جب انہوں نے حج کیا تھا اس وقت ان پر حج فرض نہیں تھا، میرے والد قافلہ کے ساتھ بطورِ ڈرائیور حج پر گئے تھے اور والدہ ان کے ساتھ تھیں۔ اب میری والدہ کے پاس اتنی رقم موجود ہے جس سے حج فرض ہوجاتا ہے، تو کیا اس صورت میں میری والدہ پر دوبارہ حج کرنا فرض ہوگا؟
دوکان پرسیل کے لیے رکھے گئے سامان پرزکوۃ
سوال: کیا دوکان پر جو سامان بیچنے کے لیے رکھا ہے اس پر زکوۃ دینی پڑے گی اگر دینی پڑے گی تو کس طرح حساب لگایا جائے گا؟