
جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟
جواب: طریقہ علاج میں اپنے پاک جسم کو بلاضرورت شرعی ناپاک کرنابھی ہے، جبکہ شریعت مطہرہ میں بلاضرورت شرعی پاک چیز کو نجس کرنا ناجائز و گناہ کا کام ہے، لہذا اس...
موٹے فوم پر سجدہ کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری مسجد میں تین تہوں والاایک فوم بچھایاگیاہے،جس پرسجدہ کرنے میں پیشانی پورے طورپردبتی نہیں ،زمین کی سختی محسوس نہیں ہوتی ،بلکہ اگرمزیددبایاجائے تومزیددبے گی ،اسی طرح پاؤں کی انگلیاں درست طریقے سے زمین پرنہیں لگتیں۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیاایسے فوم پرنمازدرست ہوجائے گی ؟ نوٹ:دارالافتاء اہلسنت میں اس فوم کانمونہ لاکردکھایاگیا،تواسے انہی صفات کاحامل پایاگیا۔
عورت کا جُوڑا باندھنا کیسا اور نماز کا حکم ؟
جواب: سجدہ کریں کما فی المرقاۃ وغیرہاور عورت ہر گز اس کی مامور نہیں لاجرم امام زین الدین عراقی نے فرمایا:ھو مختص بالرجال دون النساء۔(فتاوی رضویہ جلد7،صفحہ29...
کن اوقات میں قضا نماز پڑھنا جائز نہیں؟
جواب: سجدۂ تلاوت و سجدۂ سہو بھی ناجائز ہے، البتہ اس روز اگر عصر کی نماز نہیں پڑھی تو اگرچہ آفتاب ڈوبتا ہو پڑھ لے ،مگر اتنی تاخیر کرنا حرام ہے ۔ حدیث میں ...
سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: سجدہ سہو واجب ہوگا اور قصداً ہے تو نماز پھیرنی واجب ہوگی اور بلا عذر ہے تو گنہگار بھی ہو گا ۔ مثلاً تین آیتیں یہ ہیں ﴿ثُمَّ نَظَرَ ﴿ۙ۲۱﴾ ثُمَّ عَبَسَ ...
وضو و غسل کے بعدمعلوم ہوا کہ نیل پالش لگی رہ گئی، تو جو نماز پڑھی اس کا حکم
جواب: سجدہ یا بدبو کے ساتھ دخولِ مسجد کا موجب ہو گا اور یہ ممنوع و ناجائز ہیں اور ہر مباح فی نفسہ کہ امرِ ممنوع کی طرف مؤدی ہو، ممنوع و ناروا۔“(فتاوی رضوی...
نمازِ فجر یا عصر کی سنتیں توڑدیں تو کب پڑھی جائیں؟
جواب: سجدہ سہو اور ایسی نفل نماز جسے شروع کر کے فاسد کر دیا ہو، اگرچہ سنت فجر ہو ، (پڑھنا مکروہ ہے )۔(تنویر الابصار مع الدر المختار ، کتاب الصلوۃ، ج 02، ص 4...
کتاب سے دیکھ کر دعائے قنوت پڑھنا کیسا؟
جواب: سجدہ سہو کا محل کہ سہواً کوئی واجب ترک نہ ہوا ۔ دعائے قنوت اگر یاد نہیں ، یاد کرنا چاہیے کہ خاص اس کا پڑھنا سنت ہے اور جب تک یاد نہ ہو اللھم ربنا اٰتن...
جواب: سجدہ نہیں کیا ہے ، تو اسے توڑکر جماعت میں شامل ہوجائے۔علامہ طحطاو ی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ یہاں اس کی قضا سے مراد اسی فرض کی قضا ہے جس کی جماعت ...