
اپنے آپ کو دوسری برادری کا ظاہر کرنے کا حکم
سوال: میرا تعلق تیلی ملک برادری سے ہے ، جبکہ جہاں میری شادی ہوئی ہے ، تو وہ اعوان ہیں، انہوں نے اپنے رشتے داروں میں میرا تعارف یہی کروایا ہے کہ میں ملک اعوان برادری سے تعلق رکھتا ہوں، مجھے بھی اب ان کے رشتے داروں میں اپنے آپ کو ملک اعوان کہنا پڑتا ہے ،اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہے؟
والدہ بالوں میں کالا کلر لگانے کا کہے تو بیٹی کیا کرے ؟
سوال: اگرکسی اسلامی بہن کی والدہ بالوں پر بلیک کلر لگانے کا بولیں باوجود اس کے کہ انہیں پتہ ہو کہ لگانا جائز نہیں ہے، اسی طرح والد صاحب اگر داڑھی کاٹتے ہوں اور بیٹی بتائے بھی کہ گناہ ہے ایسا کرنا ۔ لیکن پھر بھی باز نہ آئیں، تو اسلامی بہن کیا کرے؟
شادی میں انار جلانا بھی آتش بازی میں شامل ہے۔
جواب: پنا مال ضائع و برباد کرنا، ناجائز و گناہ ہے،اس پر راضی ہونا اور راضی ہوکر دیکھنا بھی جائز نہیں کہ جو کام کرنا، ناجائز ہو، اس کو دیکھنا اور اس پر را...
قسطوں پر موبائل خرید کر اسی دکاندار کو نقد میں بیچنا کیسا ؟
جواب: لگانا کہ ” اگر قسط وقت پر نہ دی تو جرمانہ دینا ہوگا “ ناجائز شرط ہے کیونکہ شریعت میں مالی جرمانہ جائز نہیں ، لہٰذا اس شرطِ فاسد کی بنا پر یہ بیع فاسد ...
بچے کی شکایت اس کے والد سے کرنا
جواب: لگانا کہ بچے کی اصلاح اور درست تربیت ہو جائے، یہ درست ہے۔ غیبت یا چغلی نہیں جبکہ فقط برائی کرنا مقصود نہ ہو، چنانچہ ”غیبت کی تباہ کاریاں“ کتاب میں ہے...
بیوی کو وطن میں چھوڑ کر باہر ملک کمائی کے لیے جانا
جواب: پنے اہل و عیال اور گھر بار چھوڑکر وطن سے باہر جانے کی حاجت پیش آتی ہے وہاں بیوی کے حقوق کے متعلق یہ رہنمائی موجود ہے کہ چارماہ سے زائد گھر سے دور نہ ...
لیزر کے ساتھ جسم کے زائد بال کاٹنا
جواب: سیفٹی یااس کے علاوہ کسی دوسری چیز مثلا لیز ر وغیرہ سے صاف کرنا ،شرعاًجائزہےکہ شریعت مطہرہ کامقصودصفائی ہے، وہ کسی بھی چیزسے حاصل ہوجائے۔ البتہ،ی...
میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ دیکھنا، چھونا اور چومنا
جواب: پنی شرمگاہ سیدھے ہاتھ سے نہ پکڑے ۔(صحیح مسلم،حدیث 63،ج 1،ص 225،دار إحياء التراث العربي،بيروت) چونکہ سیدھا ہاتھ کھانے پینے اور تعظیم والے کاموں کے ...