
طلاق کا جھوٹا اقرار کرنے کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر شوہر کسی سے جھوٹ میں کہے کہ’’ میں اپنی بیوی کو طلاق دے چکا ہوں،میری دوسری شادی کروادو‘‘۔تو کیا اس سے طلاق واقع ہوجائے گی یا نہیں؟جبکہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ ہی رہتا ہے اور بیوی سے کہتا ہے کہ میں نے تمہیں طلاق نہیں دی۔
قمر در عقرب کی تاریخوں میں نکاح کرنے کا حکم
جواب: شادی بیاہ کرنے کو منحوس اور نامبارک مانتے ہیں ،اسی طرح بدھ کے دن کو منحوس سمجھ کر کچھ لوگ اس دن سفر نہیں کرتے ۔۔۔ کان کھول کر سن لو اور یاد رکھو کہ ا...
بھاری لباس کی وجہ سے دلہن کا بیٹھ کر نماز پڑھنا
سوال: کیا دلہن کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتی ہے کیونکہ اس نے میک اپ کیا ہوتا ہے اور پھر شادی کا لباس جو اس نے پہنا ہوتا ہے وہ کافی بھاری ہوتا ہے، اگر اس صورت میں سجدہ وغیرہ ادا کرتے ہوئے بے حد مشکل ہوتی ہے؟
غیر مسلم کے جنازے میں جانا کیسا؟
جواب: شادی شدہ ہونے کی صورت میں تجدیدِ نکاح بھی فرض ہے۔ قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے : ﴿وَ لَا تُصَلِّ عَلٰۤى اَحَدٍ مِّنْهُمْ مَّاتَ اَبَدًا وَّ لَا تَقُ...
جوتا چھپائی کی رسم کرنا کیسا ہے ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ شادیوں میں دلہن کی بہنیں دولہا کا جوتا چھپاتی ہیں پھر اس سے پیسے لیتی ہیں تب جوتا واپس کرتی ہیں کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
کیا مرد کا اپنی سوتیلی بیٹیوں سے بھی پردہ ہوگا؟
سوال: مطلقہ عورت جس کی پہلے شوہر سے بیٹیاں ہوں، وہ عورت اگر دوسری شادی کرے اور دوسرے شوہر سے ازدواجی تعلقات بھی قائم ہوجائیں، تو کیا عورت کے دوسرے شوہر کا اپنی سوتیلی بیٹیوں سے پردہ ہوگا یا نہیں؟ اگر پردہ نہیں ہوگا تو کیا اُس عورت کے انتقال کے بعد اُن لڑکیوں سے پردہ ہوگا؟
کیا نامرد کی عورت پر بھی طلاق کی عدت لازم ہوگی؟
سوال: جو شخص بیوی کے ساتھ رہتا ہو مگر حقِ زوجیت ادا کرنے پر قدرت نہ رکھتا ہو۔ پھر شادی کے چار سال بعد وہ اپنی بیوی کو تین طلاق دے دے، تو کیا اس کی عورت پربھی طلاق کی عدت لازم ہوگی؟
کیا سوتیلے بھائی بہن آپس میں محرم ہوتے ہیں؟ کیا ان کے مابین پردہ نہیں ہوتا؟
سوال: میں نے دو شادیاں کی ہوئی ہیں، میری پہلی بیوی میں سے پانچ بچے ہیں جن میں سے تین لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں۔ پہلی بیوی کے انتقال کے بعد میں نے دوسری شادی ایک مطلقہ عورت سے کی جس کے سابقہ شوہر سے دو لڑکے ہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا میرے سگے بچے یعنی بیٹیاں اور دوسری بیوی کے لڑکے آپس میں محرم ہیں یا نہیں؟ اگر محرم نہیں تو کیا ان کا آپس میں پردہ بھی ہوگا؟
فتنوں میں مبتلا ہونے کے اندیشہ کی بنا پر اولاد نہ کرنا
جواب: شادی کا ایک عظیم مقصد ہے یعنی تکثیر مسلمین(مسلمانوں کی کثرت کرنا)وہ فوت ہو جائے گالہٰذا اولاد کی نعمت سے محروم نہ ہوا جائے جو کہ والدین کا سہارا ہوتی ...