سرچ کریں

Displaying 341 to 350 out of 588 results

342

نکاح کی ایک مرتبہ اجازت لینا

سوال: نکاح پڑھواتے وقت لڑکی سے 3 باراجازت لینا ضروری ہے 1 یا 2 بار بھی نکاح خواں نے اجازت لی تو نکاح ہو گیا؟

342
344

بغیروضو نکاح کا حکم

سوال: کیا بغیر وضو کے نکاح ہوجاتاہے؟

344
345

نکاح خواں کے لیے دوسرے شخص کا نکاح کی وکالت لینا

سوال: ہمارے ہاں نکاح پڑھانے والے قاضی صاحب دولہن کے پاس وکالت لینے جاتے ہیں تو کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ لڑکی کے بھائی یا والد ہی اس سے یہ اجازت اس طرح لے لیں کہ تم فلاں قاضی صاحب کو اجازت دیتی ہو کہ وہ تمہارا نکاح پڑھا دیں۔وہ انہیں کہہ دے کہ میں نے فلاں قاضی صاحب کو نکاح کا وکیل کیا تو کیا اس طرح وکالت ہو جائے گی جبکہ قاضی صاحب دلہن کے پاس نہ گئے ہوں؟

345
346

نکاح کے علاوہ زناسے بچنے کاطریقہ

سوال: زنا سے بچنے کا نکاح کے علاوہ کوئی راستہ ہے؟

346
347

معروف نام اور عقیقہ والے نام میں فرق ہو تو نکاح کس نام سے ہوگا؟

سوال: بچی کا پکارنے کا نام شاذیہ ہے اور عقیقہ بشیرہ فاطمہ نام سے ہوا ہے ، اب نکاح شاذیہ نام سے ہو سکتا ہے یا بشیرہ سے ؟ شادی کارڈ پر شاذیہ چَھپ گیا ہے؟

347
348

12سال کالڑکانکاح کاگواہ بن سکتاہے یانہیں ؟

سوال: کیا 12 سال کا لڑکا تجدیدِ نکاح میں گواہ بننے کے لئے کافی ہے؟

348
349

باپ کی چچازادبہن سے نکاح کاحکم

سوال: کیا باپ کی چچیری بہن کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں ؟

349
350

بہن کی بیٹی کو دودھ پلانے کے بعد اس سے اپنے بیٹے کا نکاح کرنا

سوال: دو بہنیں ہیں ایک کا بیٹا پیدا ہوا اور دوسری کی بیٹی جس کا بیٹا تھا اس نے اپنی بہن کی بیٹی یعنی بھانجی کو ایک بار دودھ پلایا ۔ تو کیا وہ لڑکی اپنے خالہ زاد بھائی جس کے ساتھ دودھ پیا تھا اس کے علاوہ دوسرے خالہ زادسے نکاح کر سکتی ہے؟ بعض لوگوں کا کہنا ہےکہ رضاعت کے لیے کم از کم پانچ بار دودھ پینا لازم ہے ۔اس کا کیا حکم ہے؟

350