سرچ کریں

Displaying 341 to 350 out of 769 results

341

بولی والی کمیٹی کا شرعی حکم

سوال: بولی والی کمیٹی کا شرعی حکم کیا ہے؟ہمارے ہاں اس کا طریقہ یہ ہے کہ کمیٹی میں شامل ہونے والے افراد ہر ماہ ایک جگہ جمع ہوکر کمیٹی ہولڈر کو رقم جمع کرواتے ہیں،پھر اسی جگہ بولی لگتی ہے،جو ممبر سب سے کم بولی لگاتا ہے،اسے اتنی کمیٹی دے کر بقیہ رقم دیگر ممبران میں تقسیم کر دی جاتی ہے،مثلاً 10 لاکھ کی کمیٹی ہے اور 9لاکھ بولی لگی،تو 9لاکھ بولی لگانے والے کو دے کر 1لاکھ ممبران میں تقسیم کر دیا جاتا ہے، لیکن کمیٹی لینے والے کو ہر ماہ کمیٹی جمع کروا کر 10لاکھ پورے کرنے ہوتے ہیں،یعنی رقم وہ کم لیتا ہے،لیکن ادائیگی زیادہ کرتا ہے۔البتہ کمیٹی ہولڈر اور آخر میں لینے والے دونوں کو بغیر بولی کے پوری کمیٹی ملتی ہے، ہاں ان کو بھی بقیہ ممبران کی کمیٹی سے اضافی رقم ملتی رہتی ہے۔بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ہر ممبر اپنی مرضی سے کم بولی لگا کر بقیہ رقم چھوڑتا ہے،لہذا بقیہ ممبران کیلئے وہ رقم جائز ہے۔براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ ایسی کمیٹی شروع کرنا کیسا ،اگر کسی نے کر لی ہو اور اضافی رقم بھی لے چکا ہو،تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟

341
342

جاب وغیرہ حاصل کرنے کے لیے غیرشرعی تعلقات کا اظہار کرنا

جواب: پوری گندم سوکھی ہوئی ہے، لہذا یہ فعل دھوکہ ا ور خیانت ہے اور یہ حرام ہے کیونکہ اس میں لوگوں کو نقصان پہچانا ہے۔(المفاتیح فی شرح المصابیح،ج 3،ص...

342
343

دینی طبقہ سیکولر اور لبرل لوگوں کی مخالفت کیوں کرتا ہے؟

جواب: پوری کردی اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا۔(سورة المائدہ ،سورة5 ،آیت3) قرآن پاک میں ہے:﴿ اِنَّ الدِّیْنَ عِنْدَ اللّٰهِ الْاِسْلَامُ۫-﴾ترجمہ ...

343
344

وطن اصلی جاتے ہوئے راستے میں پوری نماز پڑھیں گے یا قصر؟

سوال: میں اپنے وطن اصلی سے تقریبا 200 کلومیٹر دور ایک شہر میں جاب کرتا ہوں اورمہینے بعد دو دن کے لئے گھر جاتا ہوں۔جب میں اپنے گھر جاتا ہوں تووہاں پوری نماز پڑھتا ہوں ،لیکن پوچھنا یہ ہے کہ گھر جاتےہوئےراستے میں پوری نماز پڑھوں گا یا قصرکروں گا؟

344
345

بھولے سے تیسری رکعت پر سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: پوری کر لی پس اس نے سلام پھیر دیا ،پھر معلوم ہوا کہ اس نے دو رکعتیں ہی ادا کی ہیں اور وہ اپنی جگہ پر موجود ہے، تو اپنی نماز مکمل کرے پھر سجدۂ سہو کرے...

345
346

مسافر امام چار رکعتی نماز مکمل پڑھا دے، بعض مقتدی مقیم اور بعض مسافرتھے تو۔۔؟

جواب: پوری پڑھ لی اور پہلے قعدہ میں بیٹھا تھا ،تو اس کی نماز کراہت کے ساتھ درست ہوگئی ۔ مع الکراھۃ کے تحت امداد الفتاح میں ہے:”لتاخیر الواجب وھوالسلام ع...

346
347

حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟

جواب: پوری کردی اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا کیا۔(پارہ 6،سورہ المائدۃ،آیت 3) اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں معتبر صرف دین اسلام ہی ہےجیسا کہ اللہ تبا...

347
348

کرائے پر دیے ہوئے گھر کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟

سوال: میرے والد صاحب ریٹائر ہوئے،تو انہوں نے گریجویٹی میں ملنے والی رقم سے ایک گھر خریدا،ہمارا اپنا ایک گھر پہلے سے ہے جس میں ہم رہتے ہیں اور دوسرےگھر کو کرائے پر دے دیا ، تاکہ ریٹائرمنٹ کی وجہ سے آمدنی میں جو کمی آئی ،وہ کسی حد تک پوری ہوسکے ،میرے والد صاحب کو پِنشن ملتی ہے، لیکن وہ ہمارے اخراجات کو کافی نہیں ہوتی،اس کے ساتھ مکان کا کرایہ ملتا ہے، تو اخراجات پورے ہوتے ہیں،اس کے علاوہ میرے والد صاحب کے پاس کسی طرح کا کوئی مال موجود نہیں ہے،ایسی صورت میں ان پر کرائے پر دیئے ہوئے مکان کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟ہمارے ایک عزیز نے بتایا ہے کہ کرائے پر دیئے ہوئے گھر کی وجہ سے بھی حج فرض ہوجاتاہے،کیا ان کی بات درست ہے؟برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔

348
349

مسافر امام اپنے مسافر ہونے کا اعلان کب کرے؟

جواب: پوری کر لو میں مسافر ہوں، بلکہ شروع میں اظہارکردیا ہو، تب بھی سلام کے بعد یہ کہہ دے اور اصح قول کے مطابق یہ بعد والا اعلان دونوں طرف سلام پھیر نے ...

349
350

عورت شادی کے بعد میکے آئے ،تو نماز قصر پڑھے یا مکمل؟

سوال: عورت شادی کر کے ایسے شہر جاتی ہے، جو اس کے میکے سے شرعی مسافت پر ہے، شادی کے بعد اس کا وطن اصلی تو وہی شہر ہوگا جہاں اس کا سرال ہے، لیکن رسم کے مطابق رخصتی کے اگلے دن ولیمہ کے بعد عورت ایک دو رات کے لئے میکے آتی ہے، تو ان دنوں میں وہ اپنے میکے میں قصر کرے گی یا پوری نماز پڑھے گی؟

350