سرچ کریں

Displaying 341 to 350 out of 895 results

341

R.Oپلانٹ لگانے کی جائز صورت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم R.O پلانٹ لگانا چاہتے ہیں، اس کا طریقۂ کار یہ ہوگا کہ ہم پانی کے ٹینکر خریدیں گے، پھر پانی کو فلٹر کر کے گیلن اور بوتلوں میں بھر کر بیچیں گے، کیا یہ کام کرنا ہمارے لئے جائز ہے؟

341
342

چمڑے کے موزوں میں پانی داخل ہوگیا،تو مسح کا کیاحکم ہے؟

سوال: چمڑے کے موزوں پرمسح کیاپھراسے پہن کر پانی کی بالٹی میں پاؤں ڈالاجس سے پانی پاؤں میں داخل ہوگیا،کیا اس سے مسح ٹوٹ جائے گا؟

342
343

چوہا دہ دردہ سے کم پانی میں گر کر مر جائے تو پانی کا کیا حکم ہے ؟

سوال: جو حوض دہ دردہ سے کم ہو اس میں اگر چوہا گر کر مر جائے اور پھولنے پھٹنے سے پہلے باہر نکال لیا جائے تو اس پانی کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟

343
344

نامعلوم پانی کی چھینٹیں کپڑوں پرپڑیں توکیاحکم ہے ؟

سوال: اگر کپڑوں پر پانی کی چھینٹیں پڑ جائیں اور معلوم نہ ہو کہ پانی پاک ہے یا ناپاک تو اس صورت میں کپڑو ں کے متعلق کیا حکم ہے ؟

344
345

بیماری کے بغیر آنکھ سے نکلنے والے پانی کا حکم

سوال: میری آنکھ سے مستقل پانی جاری رہتا ہے،کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔ڈاکٹر اس کی وجہ یہ بتاتے ہیں کہ میری آنکھ سے ناک میں پانی لے جانے والا سوراخ بند ہے ،جس کی وجہ سے پانی آتا رہتا ہے،یہ پانی پاک ہے یا ناپاک ؟

345
346

بدن کے کچھ حصے پرنجاست لگے تو کیسے پاک کریں ؟

جواب: پانی یاکسی بھی پاک مائع(بہتی)چیزسے اتنادھولیں یااتناپونچھ لیں کہ اگر نجاست مرئیہ(سوکھنے کے بعدنظرآنے والی) ہوتواس کااثرزائل ہوجائے۔ اور اگر غیر...

346
347

گوبر والے گملے سے پانی نکل کر بہے تو پاک ہے یا ناپاک ؟

سوال: گھروں میں موجود پودوں کے گملے میں زیادہ مٹی ہے اور تھوڑی مقدار میں گوبر، اب اس گملے میں پانی ڈالا اور پانی گملے سے نکل کر بہنے لگا تو یہ پانی پاک ہے یا ناپاک ؟

347
348

روزہ دار نے بے ہوشی میں پانی پی لیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا؟

سوال: اگر زید روزہ دار پر جنات کااثر ہو اور جنات کے حاوی ہونے کے وقت کوئی شخص زید کو دم کیا ہوا پانی پلادے۔ ہوش میں آنے کے بعد زید کو محسوس ہو کہ مجھے پانی پلایا گیا ہے، تو کیا اس صورت میں زید کا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

348
349

پائپ سے پانی کھینچتے ہوئے پانی حلق سے اتر گیا تو روزے کا حکم؟

سوال: پانی والے پائپ سے پانی کو اوپر چڑھانے کے لیے میں نے پائپ سے منہ لگا کر پانی کو کھینچا ، اس دوران پانی پر پریشر بنا اور منہ میں داخل ہوتے ہی پانی میرے حلق سے اتر گیا، اس صورت میں میرا روزا ٹوٹا یا نہیں؟ اگر ٹوٹ گیا، تو کفارہ لازم ہو گا یا نہیں؟

349
350

میت کو بلاوجہ دوبار غسل دینا کیسا ؟

جواب: پانی بہانا مسنون ہے ؛بغیر کسی حاجت کے تین مرتبہ پر زیادتی کرنا اسراف، مکروہِ تحریمی و ناجائز ہے ، بلکہ فقہائے کرام نے تو یہاں تک صراحت فرمائی ہے کہ می...

350