
اذان نام کا مطلب اور محمد اذان نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: محمد اذان نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اگر کسی نے رکھ لیا ہو، تو اسے تبدیل کرنا ضروری ہے، تبدیل نہ کرنے سے گناہ گار ہوں گے؟
جائیداد میں لڑکیوں کو عاق کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ کیا جائیداد میں لڑکیوں کو عاق کیا جا سکتا ہے؟ سائل : دانش اظہر(کہوٹہ ، راولپنڈی)
دھات کا کڑا پہن کر نماز پڑھنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل کئی نوجوانوں نے ہاتھوں میں لوہے ، پیتل وغیرہ کا کڑا پہنا ہوتا ہے ، اور ان میں سے جو نمازی ہوتے ہیں وہ اس کے ساتھ ہی نماز ادا کر لیتے ہیں۔ شرعی راہنمائی درکار ہے کہ مرد کے لیے دھات کا کڑا پہننا کیسا ہے؟ اور اس کو پہن کر نماز ادا کرنا کیسا ہے؟
بلاوجہ بیوی اوربچوں کانان ونفقہ ادانہ کرنا
سوال: اگر کوئی شخص اپنی بیوی اور بچوں کا نان نفقہ ادا نہ کرے حتی کہ بیوی اپنے تمام اخراجات پورے کرنے کےلیے مکمل طور پر اپنے والدین اور بہن بھائیوں پر منحصر ہو ،اور یہ سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے ،خاندان کے بڑے افراد کی مداخلت کے باوجود شوہر نفقہ نہ دےاور صورتحال بگڑتی جارہی ہوتو بیوی کےلیے کیاحکم ہے؟
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
سوال: عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
عورت کا ناپاکی کی حالت میں بچے کو دودھ پلانا کیسا؟
سوال: کیا عورت جنابت کی حالت میں بچے کو دودھ نہیں پلا سکتی؟ کیا اس حالت میں دودھ ناپاک ہوجاتا ہے؟
آن لائن اشیاء بیچتے وقت چیز اپنی ملک میں نہ ہو تو کیا حکم ہے ؟
سوال: میں آن لائن چیزیں فروخت کرتا ہوں،میں نے جو لسٹ میں چیزیں لگائی ہیں وہ میرے پاس تو نہیں ہوتیں لیکن جب مجھے آرڈر آتا ہے اس وقت چیز خرید کر کسٹمر کو بیچ دیتا ہوں،تو اس طرح بیع کرنا درست ہے؟
جس وسوسے کا پتہ نہ ہو کہ یہ کفریہ ہے یا نہیں تو کیا کیا جائے ؟
سوال: اگر کسی کو ایسے وسوسے آ رہے ہو ں جن کے بارے میں اس کو پتہ نہیں کہ یہ کفریہ ہیں یا نہیں ، تو کیا حکم ہے؟
سیاہ لباس پہننے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: سیاہ رنگ کالباس پہننا شرعا کیسا ہے؟