
گوبر اور پاخانے کی خرید و فروخت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گوبر اور پاخانہ کی خریدوفروخت کرنا کیسا ہے؟
کیا تمام انبیاء نبی کریم کے امتی ہیں؟
سوال: تمام انبیاء کرام آقا کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے امتی ہیں۔ یہ کہنا کیسا ہے ؟