سرچ کریں

Displaying 3551 to 3560 out of 4228 results

3551

ٹیبل پررکھی گئی ٹپ پرکس کاحق ہے ؟

سوال: کسٹمرٹیبل پر جوٹپ رکھ کرجاتاہے،اس پرکس کاحق ہے؟ویٹرکا،یاکلینر(صفائی کرنےوالے )کا؟یادونوں کاحق ہے؟

3551
3552

گنہگار والد کی اطاعت کا حکم

سوال: اگرکوئی باپ سود لیتا ہو،چوریاں کرتا اور جوا کھیلتا ہو گھر والوں کو پریشان کرتا اور ذہنی اذیت دیتا ہو تو کیا اس باپ کی تعظیم کی جائے گی اور تعظیم کرنے پر وہ مزید پریشان کرے پھر کیا حکم ہے؟

3552
3553

اعتکاف کے دوران حیض آنے پر عورت کا مسجدِ بیت سے نکلنے کا حکم

سوال: آخری عشرے کا اعتکاف اسلامی بہن کررہی ہو ،اس دوران حیض آجانے کی وجہ سے اس کا اعتکاف ٹوٹ جائے ، تو کیا اعتکاف کی جگہ سے باہر جاسکتی ہے؟ اور حیض کی وجہ سے جو اعتکاف ٹوٹ گیا ، تو بعد میں اس کی قضا کیسے کرے؟

3553
3554

جاندار کی تصویر والی پراڈکٹس بیچنے کا شرعی حکم

سوال: کارٹون یا دوسری قسم کی تصاویر والی پراڈکٹس کے بیچنے کا کیا شرعی حکم ہے؟

3554
3555

بچی کا نام ثنایا رکھنا کیسا ؟

سوال: بچی کا نام ثنایا رکھنا کیسا، اور اس کا کیا مطلب ہے؟

3555
3556

بوفے سسٹم کا شرعی حکم کیا ہے ؟

سوال: اگر بائع (بیچنے والا)کھانے کے حوالے سے یہ آفر رکھے کہ مثلا تین سو روپے دیں اور جتنا چاہیں کھانا کھا لیں، کیا اس طریقے سے بیع (خریدوفروخت)درست ہو گی، جبکہ مبیع کی مقدار معلوم نہیں ہے؟

3556
3558

دم کے جانورکی عمرکتنی ہونا ضروری ہے ؟

سوال: کیا دم کے جانور کیلئے بھی اتنی عمر ہونا ضروری ہے،جتنی قربانی کے جانور کیلئے ضروری ہوتی ہے؟

3558
3559

گود بھرائی کی رسم کا شرعی حکم

سوال: گود بھرائی کی رسم کے متعلق اسلام کیا کہتا ہے؟

3559
3560

حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے لئے لفظ”عالم الغیب“ کہنا کیسا

سوال: کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کے لیے عالم الغیب کا لفظ بول سکتے ہیں یا صرف یہ کہنا چاہیے کہ سرکار صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کی عطا سے علمِ غیب حاصل ہے؟

3560