
نماز ی کے سامنے منہ کرنا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی کے بالکل سامنے منہ کرکے بیٹھناکیساہے؟سائل:امتیازحسین(فیصل آباد)
نماز میں بلند آواز سے تعوذ وتسمیہ پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جہری نماز میں امام نے تعوذ و تسمیہ آہستہ پڑھنے کی بجائے غلطی سے بلند آواز سے پڑھا تو امام پر سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں ؟سائل:حافظ شہزاد(فیصل آباد)
بیوٹی پارلر میں موجود میک اپ پر زکوٰۃ
جواب: مسئلہ دوصورتوں پر مشتمل ہے:ایک یہ کہ اگر وہ ایسی چیز ہو کہ کام میں اس کا اثر باقی رہے جیسا کہ رنگ، زعفران اور وہ چربی جس سے کھالوں کی دباغت کی جاتی ہے...
رات میں قضا روزے کی نیت کی، مگر سحری بھولے سے مطلق روزے کی نیت سے کی تو کیا حکم ہے؟
جواب: مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ قضا روزے کی نیت رات میں یا عین صبح صادق کے وقت کرنا ضروری ہے اس کے بعد قضا روزے کی نیت معتبر نہیں۔ صورتِ مسئولہ میں زید نے رات...
غلطی سے سر کی جانب قدم رکھ کرقبر میں دفن کردیا کیا اب قبر کھول سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد مرحوم کاانتقال ہوااوررات کے وقت تدفین کاسلسلہ تھاہم نے غلطی سے سرکی جانب قدموں کوکردیااورمنہ بھی قبلہ رخ کرنابھول گئے توکیااب ہم قبرکشائی کرکے میت کی درست تدفین کرسکتے ہیں؟سائل:محمدحمزہ(فیصل آباد)
دفنانے کے بعد قبر پر پانی چھڑکنا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میت کودفنانے کے بعداس کی قبرپرپانی چھڑکاجاتاہے کیایہ ایساکرناجائزہے یانہیں؟ سائل:محمدحمزہ(فیصل آباد)
غیر مسلم اولا د مسلمان والدین کی وارث بن سکتی ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہغیر مسلم اولاد مسلمان والدین کی وارث بن سکتی ہے یا نہیں ؟ سائل:یاسر شہزاد (فیصل آباد)
کیادوسے زیادہ مقتدی امام صاحب کے برابر میں کھڑے ہوسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام ایک شخص کو اپنے برابر میں کھڑا کر کے نماز پڑھا رہا تھا اسی دوران دوسرا شخص بھی آگیا وہ امام کے دوسری جانب کھڑا ہو گیا اب ایک اور شخص بھی آیا ہے لیکن نہ امام کے لئے آگے بڑھنے کی جگہ ہے اور نہ مقتدیوں کے لئے پیچھے ہونےکی جگہ توکیا اس صورت میں تیسرا مقتدی جماعت میں شامل ہوسکتاہےیا اپنی علیحدہ نماز پڑھے گا؟ سائل:دلشاد
سلام میں پہل کرنے کا زیادہ ثواب ہے یا جواب دینے کا ؟
جواب: مسئلہ ہے کہ سلام کرنا سنت ہے اور سلام کا جواب دینا واجب ہے، لیکن ثواب اور درجے کے اعتبار سے افضل عمل پہلے سلام کرنا ہے ۔احادیث مبارکہ میں بالکل واضح ...
رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم
جواب: مسئلہ کی تفصیل:اپنے اُصول و فروع کو زکوٰۃ دینے کی ممانعت کے متعلق اُصول یہ ہے کہ ہر وہ شخص جو ولادت کی وجہ سے زکوٰۃ دینے والے کی طرف منسوب ہو یا زکوٰۃ...