سرچ کریں

Displaying 351 to 360 out of 540 results

351

نماز میں آیتِ سجدہ پڑھی لیکن سجدہ کرنا بھول گئے تو نماز کا حکم

جواب: قراءت بھی کی پھر رکوع و سجود کیا ،تو ایسا شخص گنہگار ہے مگر اس کی نماز ہو گئی ۔ اب یہ سجدہ ساقط ہو گیا ۔البتہ آیت سجدہ کرنے کے بعد مزید قراءت نہ کی او...

351
352

واٹس ایپ میسج کے ذریعے قسم کھائی کیا قسم منعقد ہوگئی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ زید نے بکر سے کسی بات پر ناراض ہو کر اس کو یہ لکھ کر واٹس ایپ کیا ”خداپاک کی قسم !میں آئندہ تم سے نہیں ملوں گا۔“ لیکن زید کو اپنے اس فعل پر ندامت ہے اور وہ بکر سے ملنا چاہتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ زبان سے الفاظ ادا کئے بغیر کیا اس طرح لکھنے سے بھی قسم ہوجائے گی؟میں نے سنا تھا کہ منت وقسم وغیرہ کے لئے اتنی آواز ضروری ہے کہ خود سن سکے۔ سائل:محمد آفتاب عطاری(نارتھ کراچی)

352
353

کیا دورانِ تلاوت مدِ منفصل کو ترک کردینا جائز ہے ؟

جواب: قراءت دونوں کلموں کو ملا کر پڑھا جائے۔ البتہ اگر کوئی پہلے کلمے پر وقف کرلے تو اب اصلاً مد نہیں ہوگا،مثلاً قاری "وَ اِذَا لَقُوا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا...

353
354

کن کن مواقع پر سلام کرنا منع ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھے ہوئے لوگوں کو سلام کرنا کیسا ہے کیونکہ کچھ لوگ سنتیں ،نوافل اور بعض ذکر و اذکار کررہے ہوتے ہیں جبکہ آنے والے اکثر بہت اُونچی آواز میں سلام کرتے ہیں نیزاس کے علاوہ کن کن مواقع پر سلام کرنا منع ہے ؟

354
355

طلبا کے درمیان قراءت وغیرہ کے مقابلے کروانے اور انعام دینے کا حکم؟

سوال: طلبا کے درمیان قراءت و دیگر دینی علوم پر مشتمل مقابلے ہوتے ہیں۔ ان میں پوزیشن لینے والے کو ادارے کی طرف سے انعام دیا جاتا ہے۔ یہ علمی مقابلے کروانا کیسا ؟ اور انعام حاصل کرنا کیسا ہے؟

355
356

نماز کے دوران قراءت کرتے ہوئے جمع متکلم کی ضمیر نَا کا الف نہیں پڑھا، تو نماز کا حکم ؟

سوال: اگر کسی شخص نے نماز میں قراءت کے دوران سورہ اعراف کی آیت ﴿ وَ وٰعَدْنَا مُوْسٰى﴾ تلاوت کرتے ہوئے ﴿ وَ وٰعَدْنَا ﴾ کی ’’نا“ ضمیر کو بغیر الف کے﴿ وَ وٰعَدْنَ﴾ پڑھ دیا، تو اس کی نمازکا کیا حکم ہوگا ؟

356
358

وحی کی کتنی صورتیں ہیں؟

جواب: آواز کی صورت میں وحی آئے۔ وحی کی یہ قسم نبیِّ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم پر سب سے زیادہ بھاری تھی ۔ (4)فرشتہ کسی مرد کی شکل میں آکراللہ پاک ک...

358
359

امام صاحب نے بھولے سے سورۃ الفلق کی تیسری آیت چھوڑدی، نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب: قراءت بھی کرلی تھی، لہذا اس صورت میں امام صاحب کی نماز درست ادا ہوئی ہے، اسے دہرانے کی حاجت نہیں۔ البتہ یہ مسئلہ ضرور ذہن نشین رہے کہ نماز میں س...

359
360

لیٹ کر قرآن پڑھنا کیسا ؟

جواب: قراءت کرنے میں حرج نہیں، جبکہ پاؤں سمیٹ لے اور ممکنہ حد تک پاؤں سمیٹنا تعظیم کی وجہ سے ہے ۔ (غنیۃ المتملی، القراءۃ خارج الصلوۃ، صفحہ 496، مطبوعہ کراچی...

360