سرچ کریں

Displaying 351 to 360 out of 1230 results

351

اذان ہونے سے پہلے نماز پڑھنے کا کیاحکم ہے ؟

سوال: کچھ لوگ اذان سے پہلے ہی نماز پڑھنا شروع کر دیتے ہیں کہ نماز کا وقت ہو گیا ہے جبکہ نماز کے دوران اذان ہونا شروع ہوتی ہے کیا ایسے نماز پڑھنا جائز ہے جبکہ ان کی کوئی مجبوری بھی نہ ہو؟

351
352

ظہر و عصر کی جماعت میں تاخیر سے شامل ہونے والے کا ثنا پڑھنا

سوال: امام کے قراءت شروع کرنےکےبعدجوشخص جماعت میں شامل ہو،وہ ثنانہیں پڑھ سکتا،کہ امام کی قراءت سننا ضروری ہے،اس پرسوال یہ ہےکہ سری نمازمثلاًظہر،عصرمیں امام آہستہ قراءت کرتاہے،توکیااس صورت میں تاخیرسےجماعت میں شامل ہونےوالاثناپڑھ سکتاہے؟

352
353

ایک شخص نے اذان دی ،تودوسرے کا اقامت کہنا کیسا ؟

جواب: شروع ہونے کے بعد بلا ضرورت مسجد سے نکلنا مکروہ تحریمی ، ناجائز و گناہ ہے ،ہاں ضرورت ہو ، مثلاً کسی دوسری مسجد کا امام یا منتظم ہے یا استنجے وغیرہ...

353
354

خطبے کے دوران موذن کاچل کراگلی صف میں آنا

سوال: ہماری مسجد میں جمعہ والے دن مؤذن کچھ پیچھے جا کر اذانِ ثانی دیتا ہے، جب اذان ختم ہوتی ہے، تو امام صاحب فوراً خطبہ شروع کر دیتے ہیں، جبکہ مؤذن خطبہ کے دوران پیچھے سے چل کر پہلی صف میں آتے ہیں اور پھر بیٹھ کر خطبہ سنتے ہیں، تو کیا خطبہ کے دوران چلنا جائز ہے؟

354
355

دوران نمازکھڑے ہوکرپڑھنے پرقادرہوگیا

سوال: اگر کوئی شخص بیٹھ کر نماز پڑھ رہا تھا، دوران نماز دو رکعت پڑھنے کے بعد قیام پر قادرہوگیا تو کیا وہ شروع سے نماز پڑھے یا وہیں سے کھڑ اہوکر نما زشروع کردے؟ اگر شروع سے پڑھنی ہے تو یہ توڑ کر دوبارہ پڑھے یا پوری کرکے؟

355
356

پہلی رکعت کے بعد قعدے میں بیٹھ گیا تو نماز کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص پہلی رکعت کے دو سجدوں کے بعد دوسری رکعت کے قیام کے لیے کھڑا ہونے کی بجائے قعدہ میں بیٹھ گیا اور ”التحیات“شروع کر دی، ابھی صرف ”التحیات للہ“ تک پہنچا، تو یاد آیا کہ میں نے دوسری رکعت پڑھی ہی نہیں، چنانچہ وہ فوراً تکبیر کہتا ہوا کھڑا ہو گیا اور آخر میں سجدہ سہو کر کے نماز مکمل کر لی۔ کیا اُس پر سجدہ سہو واجب تھا اور کیا مذکورہ صورت میں اُ س کی نماز ہو گئی؟

356
357

دورانِ عبادت ریاکاری کے خیالات آئیں، تو کیا کرنا چاہیے؟

جواب: شروع کیا مگر اثناء عمل میں ریا کی مداخلت ہوگئی تو یہ نہیں کہا جائے گا کہ ریا سے عبادت کی بلکہ یہ عبادت اخلاص سے ہوئی، ہاں اس کے بعد جو کچھ عبادت میں ح...

357
358

اگلی رکعت میں چند آیات آگے سے تلاوت کرنا کیسا ؟

سوال: ایک شخص نےفجر کی پہلی رکعت میں ، دوسرے پارے کی ابتداء ”سَیَقُوْلُ السُّفَهَآءُ مِنَ النَّاسِ“ سے قراءت شروع کی اورچھ آیتیں پڑھ کررکعت مکمل کرلی ، پھر ان چھ آیتوں کےبعدمتصلاًپانچ آیتیں بلاضرورت چھوڑ کر ، دوسری رکعت میں” یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ“سے قراءت شروع کی ، اورپانچ آیتیں پڑھ کر نماز مکمل کرلی۔کیا اس طرح قراءت کرنےسےاس شخص کی نماز میں کسی قسم کی کراہت تونہیں آئی ؟

358
359

تلاوت کے دوران بات کر نے پر تعوذ و تسمیہ دوبارہ پڑھنے کا حکم

سوال: کیا دورانِ تلاوت بات کرنے کے بعد دوبارہ تلاوت شروع کرنےکے لیے تعوذ و تسمیہ پڑھیں گے؟

359
360

Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم

جواب: شروع کر دیا اور وہ خوبصورت لڑکوں کے ساتھ یہ عمل کرتے ، یہاں تک کہ ان کو اس کی عادتِ بد پڑ گئی اور کلبی نے کہا سب سے پہلے ابلیس خبیث نے یہ عمل کیا ا...

360