
لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متن اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ریلوے میں جاب کرتا ہے، آج سے سات سال پہلے اس طرح واقعہ پیش آیا کہ زید رات دو بجے کے قریب گھر آنے لگا ، تو اسٹیشن پر کسی کا بَیگ ( سوٹ کیس ) ملا ۔ اس وقت وہاں نہ تو اسٹاف موجود تھا ،نہ ہی کوئی اور شخص موجود تھا ، تو مالک کو پہنچانے کی نیت سے اٹھانے کی بجائے اس نے اپنے لیے اٹھا لیا ۔ گھر آ کر دیکھا، تو اس میں کپڑے تھے، جن کی مالیت اس وقت کے حساب سے بیگ سمیت تقریباًبارہ ہزار روپے ہو گی ۔ بیگ کی نہ تو تشہیر کی اور نہ ہی مالک کو تلاش کیا اور چند دن بعد سارا سامان بغیر تشہیر کیے فقراء میں تقسیم کر دیا ۔ اب چونکہ مالک کا ملنا ایک طرح سے ناممکن ہے ، لہذا اب اس کے لیے کیا حکم ہے ؟ تشہیر کی جائے اور اس کے بعد اس سامان کے برابر مالیت دوبارہ صدقہ کی جائے ؟ یا کیا کیا جائے ؟
کیاعورت وقت شروع ہوتے ہی نماز ادا کرسکتی ہے ؟
جواب: جماعت ہوجانے کے بعد پڑھیں۔ صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ لکھتے ہی: ” عورتوں کے ليے ہمیشہ فجر کی نماز غلس ( یعنی اوّل وقت )میں مستحب ہ...
جمعہ کی نماز کی رکعتوں کی تعدادکتنی ہے؟
جواب: جماعت سےپہلی چار سنت مؤکدہ ،پھر دو رکعت جماعت کے ساتھ فرض جمعہ پھر چار رکعت جماعت کے بعد سنت مؤکدہ، پھران کے بعد دو رکعت سنت غیر مؤکدہ اور پھران کےبع...
ظہر و عصر کی جماعت میں تاخیر سے شامل ہونے والے کا ثنا پڑھنا
سوال: امام کے قراءت شروع کرنےکےبعدجوشخص جماعت میں شامل ہو،وہ ثنانہیں پڑھ سکتا،کہ امام کی قراءت سننا ضروری ہے،اس پرسوال یہ ہےکہ سری نمازمثلاًظہر،عصرمیں امام آہستہ قراءت کرتاہے،توکیااس صورت میں تاخیرسےجماعت میں شامل ہونےوالاثناپڑھ سکتاہے؟
چالیس مسلمان کسی کے حق میں دعا کریں تو کیا وہ قبول ہوتی ہے ؟
جواب: جماعت میں برکت ہےاوردعائے مجمع مسلمین اقرب بقبول،علماء فرماتے ہیں:جہاں چالیس مسلمان صالح جمع ہوتے ہیں، ان میں ایک ولی اللہ ضرورہوتا ہے۔حدیث میں ہے:”اذ...
کیا حدیث پاک میں امیر لوگوں کو مرغیاں پالنے سے منع کیا گیا ؟
سوال: میں نے ایک پوسٹ دیکھی جس میں یہ حدیث پاک درج تھی : ’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے امیروں کو بکریاں پالنے اور غریبوں کو مرغیاں پالنے کا حکم دیا۔ اور فرمایا کہ امیروں کے مرغیاں پالنے کی صورت میں اللہ عزوجل بستی والوں کی ہلاکت کا حکم ارشاد فرماتا ہے۔‘‘ کیا یہ حدیث پاک درست ہے؟