سرچ کریں

Displaying 351 to 360 out of 702 results

351

قربانی کے جانور کی دُم کٹنے میں بال شامل ہوں گے یا نہیں ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہارشریعت وغیرہ کتب فقہ میں جانورکی دم کے متعلق تحریرہے کہ اگروہ تہائی سے زیادہ کٹ گئی ہے ، تواس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔یہ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس مقدارمیں دم کے لٹکتے ہوئے بال بھی شامل ہیں یانہیں یعنی اگرجانورکی دم کاکچھ حصہ کٹا اوربقیہ لٹکتے بال کٹے کہ اگردونوں کوجمع کرکے دیکھاجائے ، توتہائی سے زیادہ مقداربن جاتی ہے اوراگربالوں کوشامل نہ کیاجائے ، صرف دم کاگوشت ہی شمارکیاجائے ، تووہ تہائی سے کم ہے ، تواس صورت میں جانورکی قربانی ہوسکے گی یانہیں ؟

351
352

حاملہ کی عدت کب تک ہوگی ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کانکاح دسمبر2015میں ہوا،7اکتوبر2016کوکچھ وجوہات کی بناء پراس نے اپنی بیوی کوتین طلاقیں دے دیں ۔معلوم یہ کرناہے کہ لڑکی حاملہ ہے۔اس کی عدت کتنی ہوگی ؟اوراس لڑکی کادوسری جگہ نکاح کب تک کرسکتے ہیں ؟

352
353

حج وعمرہ میں لازم ہونے والے دم کا گوشت کون کھا سکتا ہے ؟

جواب: جانور کو پورا یا اس کا بعض حصہ صرف کرڈالا تو فقراء کیلئے اس کی قیمت لازم ہوگئی لہذا اب اس قیمت کو فقراء پر صدقہ کردے ۔(لباب المناسک مع شرحہ،باب ال...

353
354

جڑواں بچیوں کے عقیقہ میں ایک بکری ذبح کرنا

جواب: جانور)کو ذبح کرنا ہوگا،دونوں بچیوں کی طرف سے عقیقے میں ایک بکری یابھیڑوغیرہ(چھوٹے جانور) کافی نہیں ہوگی، کیونکہ قربانی کی طرح عقیقے میں بھی چھوٹا...

354
355

بیوہ ( غیر حاملہ ) اپنی ساس کے جھگڑے کی وجہ سے عدت کا بقیہ حصہ اپنے میکے گزار سکتی ہے ؟

سوال: ایک عورت ( غیر حاملہ ) جس کے خاوند کا انتقال ہوگیا ہے اور اس کی ساس اس سے جھگڑا کرتی ہے تو کیا وہ عورت اپنی بقیہ عدت اپنے میکے میں گزار سکتی ہے ؟

355
356

حاملہ عورت کا بچہ کو دودھ پلانا کیسا؟

سوال: اگر کسی عورت کی بیٹی یا بیٹا ایک سال کی عمر کا ہو اور عورت دوبارہ حاملہ ہو جائے تو وہ حمل کی حالت میں اپنے ایک سالہ بچے کو دودھ پلا سکتی ہے یانہیں ؟اس بارے میں شریعت کاکیاحکم ہے؟

356
357

حاملہ عورت کا کرسی پربیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: حاملہ عورت کو زمین پر بیٹھ کر نماز پڑھنے میں دشواری ہو تو کیا وہ کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتی ہے؟

357
358

کیا حاملہ عورت کا نکاح ہوسکتا ہے ؟

سوال: کیا حاملہ عورت کا نکاح ہوسکتا ہے ؟

358
359

حاملہ عورت کے پستان سے بغیر کسی درد کے نکلنے والے صاف پانی کا حکم

سوال: ایک حاملہ عورت کے حمل کا آخری مہینا ہے ، اس عورت کے پستان سے کبھی کبھار بغیر کسی بیماری اور درد کے صاف پانی آرہا ہے تو کیا یہ پانی ناپاک ہوگا؟ کیا اس پانی کے نکلنے کے بعد پاک کیے بغیر وہ عورت نماز پڑھ سکتی ہے یا پھر اسے نماز سے پہلے غسل کرنا ہوگا؟

359
360

حاملہ عورت کے کتنے جنازے پڑھے جائیں گے؟

سوال: حاملہ عورت وفات پاگئی اس کے پیٹ میں بچہ تھا تو جنازے کتنے پڑھے جائیں گے؟ کیا بچہ کا عورت کے ساتھ پڑھا جائے گا یا الگ؟

360