
بالغہ غیر شادی شدہ لڑکی کا نفقہ کس پر ہے ؟
سوال: اگرلڑکی بالغہ ہو،خود کماتی بھی ہومگر شادی شدہ نہ ہو تو کیا اس صورت میں اس لڑکی کا نفقہ باپ پر لازم ہوگا یا نہیں؟
کیا رمئ جمرات کے لئے طہارت (وضو وغسل) ضروری ہے؟
جواب: در مختار میں ہے”(وندب۔۔۔عند دخول منی یوم النحر )لرمی الجمرۃ“ترجمہ:یوم نحر کو رمئ جمرات کے لئے منی میں داخل ہوتے وقت غسل کرنا مستحب ہے۔(در مختار مع رد ...
احرام کی حالت میں مرد کے لیے پٹی والی چپل پہننے کا حکم ؟
جواب: دہ احتیاط ہے کہ اس کو مراد لینے کی صورت میں پاؤں کا زیادہ حصہ کھلا رہے گا ۔ اس لئے ہمارے فقہائے کرام نے احرام کے باب میں” کعب“ سے مراد قدم کے وسط وال...
امام کے لئے امامت کی نیت کرنے کا حکم
جواب: دہ کرے کہ میں فلاں نماز کی امامت کررہاہوں کیونکہ نیت دل کے ارادے ہی کانام ہے اور امامت کا ثواب حاصل کرنے کے لئے زبان سے کہناضروری نہیں ،ہاں دل میں ارا...
جمعہ کے خطبہ کے دوران بات چیت کرنے کا حکم
جواب: دہ مانگنا خواہ کوئی بات کرنا حرام ہے ۔ ‘‘( فتاوی رضویہ، ج 23، ص 380، رضا فاؤنڈیشن، لاھو ر) بہار شریعت میں ہے” جو چیزیں نماز میں حرام ہیں مثلاً کھا...
اونٹ کی قربانی میں کتنے حصے ہوسکتے ہیں ؟
سوال: ایک اونٹ میں زیادہ سے زیادہ کتنے حصے ہو سکتے ہیں ،بعض لوگ کہتے ہیں کہ اونٹ کی قربانی میں دس حصے بھی ہو سکتے ہیں اور ان کی دلیل یہ ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما نے فرمایا :’’ہم نے اونٹ دس افراد کی طرف سے قربان کیا‘‘(بحوالہ جامع ترمذی )برائے کرم دلائل کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ کیا واقعی اونٹ کی قربانی میں دس حصے ہو سکتے ہیں ؟
آن لائن آرڈر پر مٹکے اور گملے تیار کر کے بیچنے کا حکم
جواب: دہ زمانہ میں گھر،دوکان وغیرہ کی زیب و آرائش وغیرہ جائز مقاصدکے لئے آرڈر پر ڈیزائن والے مٹکے اور گملے تیار کروانا لوگوں میں معروف ہے ،اس لئےخرید و فر...
ختم قادریہ پڑھنے کی منت ماننے کا حکم
سوال: ہمارے حالات کچھ خراب تھے ،بھائی پر آزمائشیں تھیں،میں نے ایک رات خواب دیکھا کہ میں مدنی پنج سورہ پڑھ رہی ہوں ،اور میرے سامنے ختم قادریہ کھلا ہے ،جب میں صبح اٹھی تو اسی دن میں نے یہ منت مانی کہ جب تک میرے اندر ہمت ہوگی ،صحت ساتھ دے گی میں روزانہ ختم قادریہ پڑھوں گی ،کافی عرصہ پڑھتی بھی رہی مگر کچھ عرصے سے سستی ہورہی ہے اور پابندی سے نہیں پڑھ پارہی، باقی دیگر وظائف پڑھتی رہتی ہوں ،تو مجھے بتائیں کہ کیا میرے اوپر روزانہ ختم قادریہ پڑھنا واجب ہے ؟ اگر نہیں پڑھ پارہی توکیا اس پر گناہ ہے ؟
نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنے کا حکم
جواب: در مختار میں ہے”(و)کرہ۔۔۔(التخصر )وضع الید علی الخاصرۃ للنھی،(ویکرہ خارجھا) تنزیھا“ ترجمہ:نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنا مکروہ(تحریمی) ہے کیونکہ اس سے مما...
جس عورت کو سترہ سال کی عمر میں پہلی بار حیض آیا وہ قضا نمازوں کا حساب کس طرح کرے گی؟
جواب: درہ سال ہوگئی ، توعمر پندرہ سال ہوتے ہی مفتی بہ قول کے مطابق وہ عورت بالغہ ہوگئی اوراسی وقت سے اس پر نماز بھی فرض ہوگئی ۔ اب نماز نہ پڑھنے کی صورت ...