سرچ کریں

Displaying 351 to 360 out of 433 results

351

کیا گھر میں آنے والی بلی کو کچھ کھانا دینے پر ثواب ملے گا؟

جواب: ریاض) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم...

351
352

جان بوجھ کر نماز قضا کرنے کا گناہ اور عذاب

جواب: ریاض) قصداً ایک نماز چھوڑنے والا ہزاروں برس جہنم میں رہنے کا مستحق: امام اہلسنت، اعلی حضرت، امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”جس نے ق...

352
353

انسان کے مرنے کے بعد کراماً کاتبین کہاں جاتے ہیں؟

جواب: ریاض) کافر کے مرنے کے بعد اس کے کراماً کاتبین فرشتوں کے متعلق شرح الصدور میں ہے:’’وأما العبد الكافر إذا مات صعد ملكاه إلى السماء فيقال لهما ارجعا ...

353
354

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کے کونسے نفل بیٹھ کرپڑھتے تھے؟

جواب: نوافل کھڑے ہو کر پڑھنا بیٹھ کر پڑھنے سے افضل ہے اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نفل بیٹھ کرپڑھناکھڑے ہو کر پڑھنے ہی کی طرح ہے کہ آپ بیٹھ کرپڑھیں تب...

354
355

نابالغ بچہ چوری کرے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: ریاض) حاشیہ سندی علی سنن ا بن ماجہ میں لکھا ہے”(رفع القلم) كناية عن عدم كتابة الآثام عليهم في هذه الأحوال وهو لا ينافي ثبوت بعض الأحكام الدنيوية ...

355
356

فرضوں کے بعد اور سنتوں سے پہلے کسی کو سلام کرنا کیسا؟

جواب: ریاض) ’’مفاتیح شرح المصابیح ‘‘میں ہے:”لا يقعد إذا سلم من فريضة بعدها سنة إلا هذا المقدار، وهي الظهر والمغرب والعشاء“جس فرض کے بعد سنتیں ہیں،جیسے ظ...

356
357

وزن کم کرنے کے لئے انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ (intermittent fasting) کرنا

جواب: ریاض) المعجم الأوسط میں ہے:” عن أبي جحيفة قال: أكلت ثريدة من خبز بر بلحم سمين فأتيت النبي صلى الله عليه وسلم فجعلت أتجشأ، فقال لي النبي صلى الله ع...

357
358

تلاوتِ قرآن و دعا کرتے ہوئے رونا کیسا؟

جواب: ریاض) شیخ طریقت امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں:”قراٰنِ کریم کی تلاوت کرتے ہوئے رونا مستحب ہے۔“ (نیکی کی دعوت، صفحہ 201، مکتبۃ المدینہ...

358
359

کن کن مواقع پر سلام کرنا منع ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھے ہوئے لوگوں کو سلام کرنا کیسا ہے کیونکہ کچھ لوگ سنتیں ،نوافل اور بعض ذکر و اذکار کررہے ہوتے ہیں جبکہ آنے والے اکثر بہت اُونچی آواز میں سلام کرتے ہیں نیزاس کے علاوہ کن کن مواقع پر سلام کرنا منع ہے ؟

359
360

دَم کر کے اس کا ہدیہ لینا کیسا؟

جواب: ریاض) مراٰ ۃ المناجیح میں مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ نے ایک حدیث پاک کے تحت فرمایا: ”قرآنی آیات سے علاج جائز ہے خواہ دم کرکے ہو یا ت...

360