
پیرپہ ایسااعتقادہو کہ پیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے ایک پیرپراعتراضات کیے اس میں شرائط مشیخیت نہ پائے جانے کے باعث ،پیرکوجب معلوم ہواتواس نے زیدکوفون کرکے کہا:مریدکوپیرپراعتراض نہیں کرناچاہئے،علم حجاب ہے اورمریدکوپیرپہ ایسااعتقادہوناچاہئے کہ اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔”بعض کاکہناہے کہ پیرکایہ جملہ“اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔” کفریہ ہے؟اس پیرکاایک مریدعمروکہتاہے کہ یہ جملہ کفریہ نہیں ہے اس لیے کہ اس میں لفظ“اگر”بطورشرط بولاگیاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ: (1)جملہ مذکورہ“اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔” کفریہ ہے یانہیں؟اگرکفریہ ہے توکن وجوہ سے ؟ (2)یہ جملہ بولنے والے پیرکے ایمان ونکاح کے متعلق کیاحکم ہے اوراس کامریدہوناکیسا؟ سائل :تنویرالحسنین جلالی(دارالعلوم منظراسلام پوران،تحصیل سرائے عالمگیر،ضلع گجرات)
جواب: لفظ " ینبغی" وجوب کے لیےہے، اور کراہت تحریمی ہے، کہ گناہ کا اظہار گناہ ہے۔“ (در مختار، جلد 2، صفحہ 77، دار الفکر بیروت) امام اہل سنت رحمۃا للہ علی...
جواب: لفظ ”یسر“ سے مشتق ہے،اس لیے کہ جوئے میں بغیر کسی تھکاوٹ کے سہولت اور آسانی کے ساتھ مال لے لیا جاتا ہے۔آیت میں میسر سے جوئے کی تمام اقسام مراد ہیں،لہذ...
نظر بد سے بچنے کے لیے گھر کی چھت پر سیاہ ہنڈیا، گاڑی کے نیچے جوتا لٹکانا کیسا؟
جواب: لفظ حسبِ عبارتِ عربیہ برقرار رکھا، کیونکہ لغاتِ حدیث میں اس کے دو معنی بیان ہوئے ہیں اور دونوں معنی منطبق ہو سکتے ہیں۔(1) کھوپڑی ۔ یہ معنی”المنجد“، ”...
تیز رفتار سے قرآن پاک پڑھنا کیسا ؟
جواب: لفظ کے ساتھ قِراءَت کرنا ضروری ہے اور قِراءَ ت اسے کہتے ہیں کہ قرآن کریم کے تمام حُروف ان کے اپنے مَخارِج سے اس طرح ادا کیے جائيں کہ ہر حَرف دوسرے حرف...
مال بیچنے کا وعدہ کرکے نہ بیچنا کیسا؟
جواب: لفظ محض استقبال کے معنی میں استعمال ہوتا ہے جیسے کہ اس کے ساتھ سِین اور سَوفَ ملا ہو تو یا امر کے صیغہ کے ساتھ (ہو تو) بیع منعقد نہیں ہوتی۔(فتاویٰ عال...
غلطی سے کفریہ کلمہ منہ سے نکل جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: لفظ نکل گیا جو کفر ہے اور وہ اس کلام سے نفرت و بیزاری کا ظہار بھی کرے کہ سننے والوں کومعلوم ہوجائے کہ غلطی سے یہ لفظ نکلاہے تو ایسا شخص کافر تو نہیں ...
حج قران والا طواف قدوم کے بعد سعی کرلے تو طواف الزیارۃ کے بعد سعی کرے یا نہیں؟
جواب: لفظ، اضطباع اور رمل دونوں کیلئے قید ہے،کیونکہ یہ دونوں اس طواف کی سنتوں میں سے ہیں جس طواف کے بعد سعی ہو۔(لباب المناسک مع شرحہ،فصل فی سنن الطواف ،ص ...
اللہ پاک کو حاضر و ناظر کہنا کیسا؟
جواب: لفظوں کے عربی لُغت میں جو معانی بیان کئے گئے وہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کی شان کے لائق نہیں ہیں اسی لئے علماء کرام فرماتے ہیں کہ ان الفاظ کا اللہتعالیٰ کے ل...
سادگی کسے کہتے ہیں؟ سادگی سے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں ؟
جواب: لفظ "البذاذۃ "استعمال ہوتا ہے،جیساکہ مذکورہ بالا حدیث پاک میں ذکر ہوا،اس کے معنی اور مراد کے متعلق”التمہید لابن عبد البر“،”ریاض الصالحین“، ”المیسر ف...