
نماز میں صرف دل میں قراءت کرنا
جواب: کسی مانع سماعت(مثلاشوروغل وغیرہ) کےنہ پائے جانے کی صورت میں ،پڑھنےوالا خودوہ آواز سن سکے،اس سےکم آوازسے قراءت کرنےیا صرف دل میں قراءت کرنے سے کہ آوا...
سرپرائز دینے کے لیے اولا غلط تعارف کروانا
سوال: اگر کوئی شخص اپنے کسی دوست سے کافی عرصے بعد کال پہ رابطہ کرے اور اسے سرپرائز دینے کے لیے پہلے اپنا تعارف کچھ اور کروائے اور پھر بعد میں اسے اپنا اصل تعارف بتائے تاکہ وہ خوش ہو، تو کیا یہ جھوٹ ہو گا؟
کلمہ شریف کے ساتھ درود پاک پڑھنا
جواب: کسی دوسرے وقت میں اس کے بدلے کا پڑھ لے۔ ...
جواب: کسی بڑی عمر والے یا عالمِ دین کو اپنی جگہ کھڑا کر دے اور خود پیچھے چلا جائے ، تو اسے اس کا اختیار ہے ۔ اگلی صف والے کا پچھلی صف میں موجود بڑی عمر والے...
قرض کون سی کرنسی میں واپس کیا جائے گا؟
سوال: پاکستان والے نے عرب والے سے قرض لیا، عرب والے نے قرض ریال کرنسی کی صورت میں بھیجا جو پاکستان والے کو پاکستانی کرنسی کی صورت میں مثلا ایک لاکھ روپیہ ملا۔ پھر پاکستان کی کرنسی کے ریٹ میں فرق آ گیا۔ اب قرض لینے والا پاکستانی ایک لاکھ روپے واپس لوٹائے گا یا ریال لوٹائے گا۔ قرض دینے والا کہہ رہا ہے کہ قرض دیتے وقت پاکستانی کرنسی کا ریٹ اور تھا اور اب اور ہے۔ اب اگر ایک لاکھ واپس کرے تو کرنسی کے لحاظ سے فرق پڑے گا ؟
سوال: اگر کسی غیر شادی شدہ لڑکی نے معاذاللہ ،زنا کیا ،اور اس کے بعداس کانکاح ہوناہو،توکیااس پراس زناکی وجہ سے عدت لازم ہوگی ؟
کیا دعا کا صلہ نسلوں سے بھی ملتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ جب ہم کسی کے ساتھ حسن سلوک کرتے ہیں، اس کی مشکل میں اس کے کام آتے ہیں، تو وہ ہمیں اور ہماری نسلوں کو دعائیں دیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہماری نیکی کی وجہ سے ہماری نسلوں کو ان دعاؤں سے بھی حصہ ملتا ہے یا نہیں؟
روزے کے دوران حیض آئے توکھاناپیناکیسا؟
سوال: اگر کسی عورت نے رمضان کا روزہ رکھا ہواور اس کو دس بجے سے پہلے روزے کی حالت میں حیض آجائے،توآپ نے بتا دیا کہ ا س کا روزہ ٹوٹ جائے گا۔اب سوال یہ ہے کہ روزہ ٹوٹنے کے بعد ایسی عورت کے لئے کھانا،پینا کیسا ہے؟
فجرکی جماعت کے دوران سنتیں پڑھنا
سوال: اگر کسی نے فجر کی سنت نہ پڑھی ہو اور جماعت کھڑی ہو جائے،تو وہ فرض جماعت میں شامل ہو جائے یا سنتیں ادا کرے؟
احتلام ہونا یاد ہو لیکن کپڑوں پر تری نہ ہو تو غسل کا حکم
سوال: اگر کسی کو نیند میں احتلام ہوجائے اور لذت بھی محسوس کرے لیکن کپڑوں پر کوئی تری نہ پائے تواس پرغسل واجب ہوگایانہیں؟