سرچ کریں

Displaying 3651 to 3660 out of 3868 results

3651

انگلش میں قسم کے الفاظ کہنے سے قسم کا حکم

سوال: کیا I sure کہنے سے قسم ہوجاتی ہے؟

3651
3652

منت کے نوافل کے پہلے قعدہ میں درود پاک و دعا پڑھنا بھول گئے تو حکم

سوال: اگر کسی شخص نے منت والے چار اکھٹے نوافل پڑھے اور دوسری رکعت میں بیٹھ کر صرف تشہد پڑھی درودشریف و دعا پڑھنا بھول گیا اور تیسری رکعت کے لئے کھڑا ہوگیا، تو نماز کا کیا حکم ہے؟ دوبارہ لوٹائے گا یا نماز ہوجائے گی؟

3652
3653

نماز میں سانپ بچھو مارنے کا حکم

سوال: نماز کے دوران سانپ آجائے اور شدید خوف ہو تو سانپ کو بھگانے یا مارنے میں نماز ٹوٹنے سے متعلق کیا حکم ہے؟

3653
3654

میزاب رحمت نام رکھنا

سوال: میزاب رحمت نام رکھنا کیسا ہے؟

3654
3655

چوتھی بیوی کو طلاق دینے کے بعد مزید نکاح کرنے کا حکم

سوال: مرد کو ایک وقت میں چارنکاح کرنے کی اجازت ہے،تو اگر کسی مرد نے چارنکاح کیے ،پھر ایک بیوی کو طلاق دے دی، اب اس کے نکاح میں تین عورتیں ہوں گی،تو کیا وہ اب مزید ایک نکاح اور کر سکتا ہے؟

3655
3656

قرض دے کر قرض کی وصولی انفلیشن ایڈ کرکے لینے کا حکم

سوال: قرض دوں اور یہ شرط لگاوں کے وصولی انفلیشن ایڈ کر کے لوں گا یا فلاں چیز کی قیمت کے اعتبار سے لوں گا تو کیا حکم ہے؟

3656
3657

مصیبتوں کی وجہ سے مرنے کی دعا کا حکم

سوال: مصیبتوں کی وجہ سے اپنے مرنے کی دعا کرنے کا کیا حکم ہے؟

3657
3659

روزے مسلسل رکھنے کی منت مان کر انہیں الگ الگ رکھنا؟

سوال: میں نے اپنے والد صاحب کی صحت یابی کے لئے مسلسل گیارہ روزے رکھنے کی منت مانی تھی،اِس وقت الحمد للہ میرے والد صاحب صحت یاب ہو چکے ہیں،اب میں ان منت مانے ہوئے روزوں کو الگ الگ دنوں میں رکھنا چاہتا ہوں،کیا میرے لئے ایسا کرنا جائز ہے؟

3659
3660

غسلِ جنابت و غسلِ جمعہ کا طریقہ

سوال: غسل جنابت اور جمعہ کے لئے غسل کرنے میں کوئی فرق ہے؟

3660