
عورت کا کیپری ٹراؤزر پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: اسلامی بہنوں کو کن کن باتوں کا خیال رکھنا چاہئے؟ جواب:شَرعی اجازت کی صُورَت میں گھر سے نکلتے وَقت اسلامی بہن غیر جاذِبِ نظر کپڑے کا ڈِھیلا ڈھالا م...
حیض کی حالت میں سورہ اخلاص کا وظیفہ
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اسلامی بہن مخصوص ایام میں سورہ اخلاص وظیفے کی نیت سے پڑھ سکتی ہے؟
مال کسی اور جگہ، بندہ کسی اور جگہ ہو، تو زکوٰۃ کس حساب سے دینی ہوگی ؟
سوال: ایک اسلامی بہن کے سونے کے زیورات پاکستان میں ہیں،لیکن اس وقت وہ اپنے شوہر کے ساتھ آسٹریلیا میں رہتی ہیں۔کبھی کبھار چھٹی کے موقع پر وہ پاکستان آتی ہیں۔ ان کا زیور اتنا ہے کہ اس پر زکوۃ لازم ہوتی ہے ۔ چند دن بعد ان کی زکوۃ کا سال مکمل ہوجائے گا اور انہیں زکوۃ ادا کرنی ہوگی ۔ اُس وقت بھی زیورات پاکستان میں ہوں گے،مگر وہ خود آسٹریلیا میں ہوں گی،تووہ اپنی زکوٰۃ پاکستان کی قیمت کے مطابق ادا کریں گی یا آسٹریلیا کی قیمت کے مطابق ادا کریں گی؟
رائقہ نام کا مطلب اور رائقہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: ناموں میں بہتر یہ ہے کہ صحابیات وصالحات میں سے کسی کے نام پر اس کا نام رکھا جائے۔ معجم متن اللغۃ میں ہے” الرائق: الصافي الخالص، يقال: حسن رائق وم...
شوال کے 6 روزوں میں قضا روزوں کی نیت بھی کر سکتے ہیں ؟
سوال: ایک اسلامی بہن کو رمضان المبارک میں مخصوص ایام آنے کی وجہ سے کچھ روزے چھوڑنے پڑے ، جن کی قضا اس پر لازم ہے ، اس نے یہ سُن رکھا ہے کہ شوال کے چھ روزوں کی بہت فضیلت ہے ، تو کیا ایسا ممکن ہے کہ اسلامی بہن شوال میں اپنے قضا روزوں کی نیت سے روزے رکھے اور ساتھ شوال کے نفل روزوں کی بھی نیت کر لے اور یوں ایک ساتھ دونوں ہو جائیں ؟ قضا روزوں کی ادائیگی کے ساتھ شوال کے نفل روزے بھی ہو جائیں گے یا نہیں ؟
رحمت نام کا مطلب اور رحمت نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: ناموں سے احتراز کریں۔ انبیائے کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگان دِین کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے امید ہے کہ اون کی ...
بلا عذرِ شرعی عورتوں کی طرف سے رمی کرنا
سوال: ہمارے جاننے والے پچھلے سال حج پہ گئے تھے،اسلامی بہنوں نے پہلے دن تو خود رمی کی ،لیکن 11 اور 12 کی رمی بلاعذر شرعی ان کی طرف سے مردوں نے کی ،پوچھنا یہ تھا کہ عورت کی طرف سے مرد حضرات رمی کرسکتے ہیں؟اگر نہیں تو مذکورہ صورت میں دم دینا ہوگا؟ اگر ہاں تو ایک دم کافی ہے یا دو دم دینے ہوں گے؟
قسمت اللہ کا مطلب اور قسمت اللہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: ناموں پر نام رکھو ۔(الفردوس بماثور الخطاب، ج2 ،ص58،رقم2328 ،دار الكتب العلمية، بيروت) بہار شریعت میں ہے :” بچہ کا اچھا نام رکھا جائے۔ ہندوستان...
عورت کا اپنے بالوں کو مستقل طور پر سیدھا کروانا
سوال: کیا اسلامی بہن اپنے بالوں کو مستقل طور پر سیدھا کرواسکتی ہے اور کلر بھی کرواسکتی ہے؟ یہ سب کرنے کے بعد کیا نماز ہوجائےگی؟
نکاح کرواتے وقت کلمہ طیبہ و دعا پڑھانے کا حکم
جواب: اسلامی نیست کسائے کہ از اسلام بہر ہ ندارند بلطف آن کے میرسند۔ انتہی“(یعنی:روشن شریعت کی روسے مومن و کافر کے درمیان نکاح نہیں ہوسکتا، ظاہر ہے کہ انسان ...