
وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں بھولے سے دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
سوال: اگر کوئی نمازی بھولے سے نمازِ وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں قراءت کے بعد رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھ لے، تو اب کیا اسے تیسری رکعت میں پھر سے دعائے قنوت پڑھنا ہوگی؟ نیز کیا سجدہ سہو بھی کرنا ہوگا؟
عورت کا فرض نماز کی دونوں رکعتوں میں ایک ہی سورت پڑھنے کا حکم
سوال: کیا عورتوں کا بھی فرض نماز میں دونوں رکعتوں میں ایک ہی سورت پڑھنا مکروہ تنزیہی ہےاور جس نماز میں اس طرح کا ہوا، کیااس نماز کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟
مکروہ وقت میں وظائف پڑھنا کیسا ؟
سوال: مکروہ اوقات میں وظائف پڑھنا کیسا ؟
آیت سجدہ کی کتنی مقدار پڑھنے پر سجدہ تلاوت لازم ہوگا ؟
جواب: پڑھنا ضروری نہیں، بلکہ وہ لفظ جس میں سجدہ کا مادہ پایا جاتا ہے اور اس کے ساتھ قبل یا بعد کا کوئی لفظ ملا کر پڑھنا کافی ہے۔ بہار شریعت میں ہے” سجدہ...
خطبہ کے دوران خطیب کا لوگوں کی گردنیں پھلانگنے سے منع کرنا کیسا؟
سوال: میں ایک جامع مسجد کا امام ہوں،کبھی کبھار خطبہ دیتے وقت چند لوگ مسجد میں داخل ہوتے ہیں اور لوگوں کی گردنیں پھلانگتے ہوئےآگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں، حالانکہ جگہ بھی نہیں ہوتی اور وہ صفوں کے درمیان بیٹھ جاتے ہیں، ان کے اس فعل سے کئی لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے اور خطبہ ادا کرنے اورسننے میں بھی تکلیف ہوتی ہے،اس وجہ سےبعض اوقات میں خطبہ کے دوران ہی ایسے اشخاص کو ٹوک دیتا ہوں کہ آگے نہ آئیں جہاں ہیں ،وہیں بیٹھ جائیں ۔ پوچھنا یہ ہےکہ کیا خطبہ کے دوران خطیب کواس طرح روکنے ٹوکنے کی اجازت ہے اور اس کی وجہ سےخطبہ دوبارہ سے تو نہیں پڑھنا پڑے گا ؟کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ خطبہ نماز کی طرح ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمادیں۔
فجر کے بعد مکروہ وقت میں قرآن پاک کی تلاوت کرنے کا حکم
جواب: پڑھنا جائز نہیں اورقرآنِ پاک کی تلاوت کرنا، نماز کے ارکان میں سے ایک رکن ہے،اس لئے اس وقت میں تلاوتِ کلام پاک نہ کرنا بہتر ہے۔اس وقت میں درودِ پاک پڑھ...
قصر نمازیں مکمل ادا کرتا رہا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: پڑھنا واجب تھا اور ان کو مکمل پڑھا اور دو پر قعدہ بھی کیا تھا تو فرض ادا ہو گئے مگر سلام میں تاخیر کی وجہ سے ایسی تمام نمازوں کو دوبارہ پڑھنا لا...
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: پڑھنا فرض ہے،بغیر پاک کیے سرے سے نماز ہی نہیں ہوگی ۔ چنانچہ فتاویٰ عالمگیری میں ہے :”كل ما يخرج من بدن الانسان مما يوجب خروجه الوضوء أو الغسل...
امام کے ساتھ رکوع میں ملنے کی تفصیل
جواب: پڑھنا شروع کر دیا ہو یا شروع نہ کیا ہو اور امام کے سلام پھیرنے کے بعد اسے یہ رکعت پڑھنی ہو گی ۔ بہار شریعت میں ہے ” اتنا جھکنا کہ ہاتھ بڑھائے ،...
سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا
سوال: نماز میں ایک رکعت کے اندر سورہ فاتحہ سے پہلے بسم اللہ پڑھی اور سورت ملانے سے پہلے آمین کے بعد پھر پڑھی تو کیا یہ دو بار پڑھنا درست ہے جبکہ اس کی عادت بنی ہوئی ہے؟