
مجیب: ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-2016
تاریخ اجراء: 06ربیع الاول1445 ھ/23ستمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
سجدہ واجب ہونے کے ليے پوری آیت پڑھنا
ضروری نہیں، بلکہ وہ لفظ جس میں سجدہ کا مادہ پایا جاتا
ہے اور اس کے ساتھ قبل یا بعد کا کوئی لفظ ملا کر پڑھنا کافی
ہے۔
بہار شریعت میں ہے” سجدہ واجب ہونے
کے ليے پوری آیت پڑھنا ضروری نہیں بلکہ وہ لفظ جس میں
سجدہ کا مادہ پایا جاتا ہے اور اس کے ساتھ قبل یا بعد کا کوئی
لفظ ملا کر پڑھنا کافی ہے۔"(بہار شریعت،ج 1،حصہ
4،ص 728،مکتبۃ المدینہ، کراچی)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم