
حرام گوشت کا شوربہ کھانے کا حکم
جواب: کھانا جائز نہیں کیونکہ تحقیق یہ ہے کہ جب گوشت وغیرہ کو آگ پر پکایا جاتاہے ،توآگ اس کی صعوبت یعنی سختی کو زائل کر کے اس کے سوراخوں کو کھول دیتی ہے اورس...
ایسی دوائی کھانا کیسا، جس میں کستوری شامل ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ایسی دوائی کھانا ، جائزہے،جس میں کستوری شامل ہو؟
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کے جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت اتنا کم ہو کہ طہارت بقدرِ جوازِ نماز حاصل کرنے میں نماز کا مکمل وقت نکل جائے گااور کپڑا تبدیل بھی نہیں کر سکتا ، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے ؟
ایسا گوشت کھانا کیسا جو مسلمان کی نظر سے اوجھل ہوا ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں AUSTRALIA میں رہتاہوں ،یہاں ایک مسلمان گوشت فروش ہے۔ وہ سلاٹرہاوس میں جاکربکرے اورگائے ہاتھ سے چھری پکڑکرتکبیرپڑھ کر ذبح کرتاہے۔سلاٹر ہاوس کفار(غیرکتابیوں)کی ملکیت ہے۔جوجانوروہ مسلمان ذابح نےذبح کیے ہوتے ہیں،ان کوکھال اتار کرنمبرالاٹ کرکے سلاٹرہاوس میں سردخانے میں رکھ دیاجاتاہے۔پھرچوبیس گھنٹے بعد مسلمان گوشت فروش وہ سالم ذبح شدہ جانوروہاں سے خریدکرلاتے ہیں،اور مسلمانوں کوبیچتے ہیں۔مسلمان قصابوں کے بقول ان کے ذبح شدہ جانور(جن پرنمبرالاٹ کیےجاتے ہیں)وہ کفارکے ذبح کیے ہوئے جانوروں کے ساتھ تبدیل ہوجائیں ایسانہیں ہوتا،سردخانے وغیرہ پرماموربھی تمام مزدورغیرمسلم (غیرکتابی)ہوتے ہیں اوران کاکہنا ہے کہ یہ وہی جانورہیں جنہیں مسلمان ذابح نے ذبح کیاہے۔شرعی رہنمائی فرمائیں ! (1)کیامذکورہ بالاجانور جن پرنمبرالاٹ کیے جاتے ہیں مسلمان گوشت فروشوں کویہ خریدناجائزہے ؟ (2)ان گوشت فروشوں کایہ گوشت عام مسلمان کوبیچناکیساہے؟ سائل:محمدکامران عطاری (Australia)
افضیلت صدیق اکبر (رضی اللہ عنہ) حسب نسب ،خلافت اور ولایت کس اعتبار سے ہے ؟
جواب: جسم لرز اٹھا اور آپ کے ہاتھ سے عصا گِر گیا اور فرمایا : ’’ ما كنت أظن أن أبقى إلى زمان يعدل بهما ‘‘ ترجمہ : مجھے گمان نہ تھا کہ میں ایسے زمانے تک زندہ...
ایام تشریق کے پانچ دن روزہ رکھنا منع ہے یا صرف قربانی کے تین دن؟
جواب: جانوروں کو سورج طلوع ہونے کے بعد ہی ذبح کیا جاتا تھا،یونہی نہایہ میں ہے۔ ایامِ اکل و شرب (یعنی کھانے پینے کے دن،ایام تشریق کو کہنا) ،تو یہ غلبہ دینا ہ...
کیڑے مکوڑوں اور مکڑی کے خون کا حکم
جواب: جانوروں میں بہتاخون نہیں ہوتا مثلاً مکڑی ، کھٹمل ، لال بیگ مچھر وغیرہ، ان سے نکلنے والا خون اور پانی پاک ہے۔ اگر یہ پانی میں گر جائیں یا پانی م...
مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم
جواب: کون نجس‘‘ کافر نرے ناپاک ہیں۔یہ ناپاکی ان کے باطن کی ہے، پھر اگر شراب وغیرہ نجاستوں کا اثر ان کے منہ میں باقی ہو ، تو ناپاکی ظاہری بھی موجود ہے ا...