
بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا
جواب: وضاحت کرتے ہوئے مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں:” عورت اگر تنہا مکان چاہتی ہے یعنی اپنی سَوت یا شوہر کے متعلقین کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی ت...
کیا نانی اپنے نواسے کو زکوٰۃ دے سکتی ہے؟
جواب: وضاحت یہ ہے کہ اگر والدین کو اوپر تک یا اولاد کو نیچے تک زکوۃ دی تو یہ ناجائز ہے کیونکہ ان میں ملکیت کے منافع مشترک ہوتے ہیں۔ (تحفة الفقهاء،کتاب الزکا...
نماز کی مختلف رکعتوں میں خارش کرنا
جواب: وضاحت کے مطابق دوبارہاتھ اٹھاناپایاجارہاہے اوراگراس صورت میں تین بارہاتھ استعمال کیاہوتاتوتب بھی نمازنہیں ٹوٹنی تھی کیونکہ یہ ایک رکن میں تین بارہاتھ ...
محمد نام رکھنا اور ایسے بچے کے متعلق آداب
سوال: محمدنام رکھ سکتے ہیں؟ کوئی حرج تو نہیں ہے؟ دلیل کیساتھ وضاحت کیجیے۔
کسی قوم کا مذاق اڑانا یا حقیر سمجھنا
جواب: وضاحت بتاکر رہنمائی حاصل کر لیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
جواب: وضاحت کر دینی چاہیے کہ یہ حدیث نہیں ، کیونکہ عموماً لوگ اسے حدیث سمجھ لیتے ہیں اور پھر حدیث کہہ کر آگے بیان کرتے ہیں۔ فرہنگِ آصفیہ میں ہے :’’ستر...
درہم کی مقدار سے کم پیشاب کے قطرے کپڑوں پر لگے ہوں تو نماز کا حکم
سوال: مجھے کئی سالوں سے پیشاب کے قطروں کا مسئلہ ہے، اگر درہم سے کم پیشاب کپڑوں پر لگا ہو ، تو کیا اس حالت میں ان کپڑوں میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ اس موقع پر درہم کی مقدار کی وضاحت بھی کردیجئے؟
چھالے سے نکلنے والا پانی ناپاک ہے
جواب: وضاحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں:”والظاھر المتبادر من ماء النفطۃ وھو الدم الذی نضج فرق فاشبہ الماء“یعنی اس سے ظاہرو متبادر آبلہ کا پانی ہے اور یہ وہ خون ہے...
نصاب سے زیادہ قرض ہو، تو زکوۃ کا حکم
سوال: اگر صاحبِ نصاب پر زکوٰۃ بنتی ہے مگر اس پر نصاب سے زیادہ قرض ہے (25 لاکھ قرض ہے) تو کیا پہلے وہ قرض اتارے گا پھر زکوۃ کی ادائیگی کرے گا یا زکوۃ کی ادائیگی کرنے کے بعد جب قرض ممکن ہو تو اتارے۔ اس کی وضاحت فرما دیں۔