
دورانِ تلاوت اگر کوئی سلام کرے تو اس کا جواب کس وقت دینا واجب ہے؟
جواب: دم وجوب الرد في بعض المواضع: القاضي إذا سلم عليه الخصمان، والأستاذ الفقيه إذا سلم عليه تلميذه أو غيره أوان الدرس، وسلام السائل، والمشتغل بقراءة القرآن...
ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی سے گھر بنانے کے لیے سودی قرض لینا کیسا ؟
جواب: دینا اور سودی معاہدہ کرنا بھی حرام ہے ، لہٰذا اس اسکیم کے تحت قرض لینا جائز نہیں ، البتہ اگر کوئی شخص واقعی محتاج ہو یعنی اس کی وہ حاجت ایسی ہو کہ جسے...
بِن بلائے دعوتِ ولیمہ میں جانے کا شرعی حکم
جواب: دینا حسن اخلاق میں سے ہے اور مستحب عمل ہے ، جبکہ دعوت میں شریک ہونے کی وجہ سے حاضرین کواس سے کسی قسم کی تکلیف نہ پہنچے اور اگر اس کی شرکت کی وجہ سے...
ٹیکسی یا رکشے والوں کا کرایہ طے نہ کرنا کیسا ؟
سوال: ہمارے یہاں ٹیکسی یا رکشہ والے بعض لوگ اس طرح کرایہ طے کرتے ہیں کہ جو مناسب ہو دے دینا یا جو مرضی ہو، خوشی سے دے دینا، ایسا کرنا کیسا؟
ادھار میں آرڈر پر زیور بنانا کیسا ؟
جواب: دینا طے پائے یہ شرعی طور پر جائز ہے ۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ زیوریا اس کے علاوہ کوئی اور چیز کاریگر سے تیار کروانا شرعی طور پر بیع استصناع کے زمرے م...
سونے کا زیو ر ادھار بیچنا کیسا؟
جواب: دمیں متعین نہیں ہوتے، بلکہ ذمہ پر لازم آتے ہیں، اس لیے عاقدین کی جدائی سے قبل ایک طرف سے قبضہ دینا ضروری ہے، کیونکہ دونوں طرف سے قبضہ نہ دینے کی صورت...
قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا
سوال: قرآن کریم کی تلاوت اچھے انداز میں سیکھنے کے لئے فن سرو قواعد موسیقی کا سہارا لیا جانے لگا ہے ، اس بارے میں کیا حکم شرع ہے، کیا قرآن کی تلاوت اوزان موسیقی پر کر سکتے ہیں ؟ اور ایسی تلاوت سن کر داد دینا کیسا؟ نیز ہم جیسے بھی خوش الحانی سے تلاوت کریں وہ کسی نا کسی سر ووزن سے تو ضرور ٹکرائے گی اس کاکیا حکم ہے ؟نیز قرآن کو اپنی آواز سے زینت دینے کا حکم ہے وہ کیسے ہوگا اس کی کسی حد تک اجازت ہوگی ؟
مانگنے والے فقیروں کو دینے کا شرعی حکم
جواب: دمی کسی سے روزی وغیرہ کا سوال کرے جبکہ اس کے پاس ایک دن کی روزی موجود ہو یا اس میں اس کے کمانے کی طاقت موجود ہو، جیسے تندرست کمائی کرنے والا، اور اسے ...
قرض کے عوض گھر کرائے پر لینا کیسا؟
جواب: دمیں معانی کا اعتبارہونے کے متعلق ’’مجلۃ الاحکام العدلیۃ ‘‘میں ہے:”العبرة في العقود للمقاصد والمعاني لا للألفاظ والمباني“عقود میں مقاصد اور معانی کا ا...