
مسافر کس مقام سے نماز میں قصر کرے گا؟
جواب: درمیان فاصلہ ہو تو نہیں۔اورفاصلے سے مرادیہ ہے کہ درمیان میں کھیتی ہو یاجگہ خالی ہے توکم ازکم 300شرعی گز(دوسرے لفظوں میں 300قدم)کی مقدارہو۔اورفنائے شہر...
نائٹ ڈیوٹی کے درمیان سونا کیسا ہے ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ نائٹ ڈیوٹی کے درمیان سونا کیسا ہے جبکہ ادارے کی طرف سے دوران ڈیوٹی سونے کی اجازت نہیں ؟
ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟
جواب: صفحہ 317، مطبوعہ بیروت) علم و علماء کے بارے میں المعجم الاوسط للطبرانی، شرح مشکل الآثار، حلیۃ الاولیاء، شعب الایمان اور کئی کتب احادیث میں روایت ہ...
شرکت پر کام کرنے کا جائز طریقہ!
جواب: درمیان ہونے والی شرکت ،شرکت عنان ہے اورقوانین شرعیہ کے مطابق شرکت عنان میں نفع برابر بھی ہو سکتا ہے،مال کے حساب سے بھی ہو سکتا ہے اور باہمی رضا مندی ...
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
جواب: صفحہ 90، حدیث 4223، مکتبہ عصریہ، بیروت) مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ تعالی علیہ اس حدیث کی شرح میں لکھتے ہیں: ” اسلام نے پیتل کے زیور ہر مس...
صاحبِ مزار سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں سفارش کی عرض کرنا کیسا ؟
جواب: صفحہ173،مطبوعہ مکتبۃ المدینۃ،کراچی) اپنی حاجت روائی کے لئے صاحب مزار سے دعا کرنا کہ وہ بارگاہِ الٰہی میں ہماری حاجت پوری کرنے کی دعا کریں، جائز ہے...
صاحب ترتیب نے وتر کی قضا یاد ہوتے ہوئے فجر کے فرض پڑھ لیے تو کیا حکم ہے؟
جواب: درمیان یونہی فوت ہوجانے والی نمازوں کے درمیان ترتیب قائم رکھنا شرط ہے ۔(مجمع الانھر، کتاب الصلاۃ، ج 01، ص 214، مطبوعہ کوئٹہ ) قضا وتر یاد ہوتے ہوئ...
عصر و مغرب کے درمیانی وقت میں پودوں کو پانی دینا کیسا؟
سوال: کیا عصر و مغرب کے درمیان پودوں کو پانی دے سکتے ہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں اس سے جنات کے اثرات ہوتے ہیں؟
سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی
جواب: صفحہ 351، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ، کراچی ) تفصیل :صدر الشریعہ علیہ الرحمۃ نے جن چیزوں کو اس مسئلے میں ذکر کیا اُن میں سے صرف پہلی بات ، یعنی سلا...
Hamster Kombat گیم کھیلنے اوراس کے کوائنز کا حکم
سوال: ایک آن لائن گیم ہے (HAMSTER KOMBAT)اور اس گیم کے ڈویلپرز کی طرف سے یہ دعوی ہے کہ اس گیم سے حاصل ہونے والے کوائنز کی لسٹنگ کی جائے گی اور اس کو بطور کرپٹو کرنسی متعارف کروایا جائےگا۔ اس گیم کو کھیلنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ: سب سے پہلے آپ کو ٹیلی گرام نامی سوشل میڈیا ایپ پر اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے، اس کے بعد کسی ایسے بندے کا ریفرل لنک چاہیے ہوتا ہے، جو پہلے یہ گیم کھیل رہا ہو ،اس لنک پر کلک کرنے سے آپ کا گیم میں خودبخود اکاؤنٹ بن جاتا ہے، پھر اس کے بعد اس گیم میں کوائنز حاصل کرنے کے مختلف طریقے ہیں: •مثلاً: آپ کو ڈیلی گیم اوپن کرنا ہوتی ہے ،جس کے آپ کو کوائنز ملتے ہیں۔ •یونہی دوسرے لوگوں کو اپنے لنک کے ذریعے ایڈ کروانے پر بھی آپ کو کوائنز ملتے ہیں۔ •گیم اوپن کرکے اسکرین پرٹیپ(Tap)کرتے رہنے سے بھی آپ کے اکاؤنٹ میں کوائنز کا اضافہ ہوتا رہتاہے۔ اوراس گیم کوکھیلنے کایہی طریقہ ہوتاہے کہ اسکرین کوٹیپ کرتے جائیں اورکوائنز حاصل کرتے جائیں ،اس کے علاوہ اورکچھ نہیں کرناہوتا۔ •یونہی اپنے اکاؤنٹ میں موجود کوائنز کے ذریعے کارڈز خرید سکتے ہیں(اس خریداری میں علیحدہ سے رقم نہیں دینی پڑتی، بلکہ کوائنزکے بدلے ہی کارڈخریدسکتے ہیں) اور ان کارڈز کی وجہ سے آپ کو خود بخود مزید کوائنز ملتے ہیں، اگر آپ آف لائن ہیں،تو ان کارڈز کی وجہ سے تین گھنٹے تک آپ کے کوائن بڑھتے رہیں گے،تین گھنٹے بعد کارڈز اپنا کام روک دیں گے،پھر جب آپ دوبارہ گیم اوپن کریں گے،تو وہ کارڈز دوبارہ اپنا کام شروع کردیں گے اور آپ کے کوائنز بڑھنا شروع ہوجائیں گے۔ •اس کے علاوہ روزانہ کے مختلف ٹاسکس بھی دئیے جاتے ہیں، جن کو پورا کرکے آپ کوائنز حاصل کرسکتے ہیں اور ان ٹاسکس میں گیم ڈویلپرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو اور یوٹیوب چینلز کو سبسکرائب کرنا ہوتا ہے یا ان کی ویڈیوز دیکھنا ہوتی ہیں جوکہ گیم کی تشہیر پر مشتمل ہوتی ہیں،ویڈیوزپرایڈزبھی ہوتی ہیں،جوغیرشرعی انداز(بے پردگی وغیرہ) پربھی مشتمل ہوتی ہیں،اسی طرح ان ویڈیوزمیں میوزک بھی ہوتاہے۔ ابھی تک اس گیم کےکوائنز کی لسٹنگ نہیں ہوئی(یعنی اس کو باقاعدہ کرپٹو کرنسی کا درجہ نہیں دیا گیا) لیکن ڈویلپرز کا کہنا ہے کہ ستمبر 2024 کے آخر تک اس کی لسٹنگ ہوجائے گی اور سب کو ایئر ڈراپ مل جائے گا(یعنی اس گیم کو کھیلنے والے سب لوگ اس بات کے اہل ہوں گے کہ وہ ان کوائنز کے ذریعے دوسری ڈیجیٹل کرنسیز خریدلیں یا اس کو فزیکل کرنسی میں کنورٹ کرلیں)۔