
امانت رکھوانے والے کا انتقال ہوجائے تو اس امانت کا کیا کیا جائے؟
سوال: ہماری ایک خاتون رشتے دار نےہمارے پاس تین ہزار روپے بطورِ امانت رکھوائے تھے، لیکن یہ رقم واپس لینے سے پہلے اس خاتون کا انتقال ہوگیا اور وہ رقم ہمارے پاس ویسے ہی موجود ہے،معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ہم اس رقم کو صدقہ کر سکتے ہیں یا وہ رقم ان کے گھر والوں کو دینی ہوگی؟
شوہر کی اجازت کے بغیر اس کا مال صدقہ کرنا کیسا ؟
سوال: عورت اپنے شوہر کے گھر کے برتن ، تکیے اور بیڈ شیٹ وغیرہ ، شوہر کی اجازت و رضا مندی کے بغیر کسی غریب کو دے سکتی ہے ؟ اس حوالے سے تفصیلی رہنمائی فرما دیں کہ بیوی کے لئے شوہر کا مال اس کی اجازت کے بغیر صدقہ کرنا کیسا ؟
کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: صدقہ کرم نوازی ہے۔‘‘(مراٰۃ المناجیح،ج2،ص282،مطبوعہ، نعیمی کتب خانہ،گجرات) بعدِ وتر نوافل کا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عمل سے ثبوت: (۱...
رقم صدقہ کرنے کی منت مانی تو رقم کہاں خرچ کریں؟
سوال: ایک شخص نے کوئی چیز خریدی اور پسند نہیں آئی تو واپس کر دی اور رقم کی واپسی کا انتظار کرنے لگا ، لیکن ٹائم لگنے لگ گیا ، تو اس کو خدشہ ہوا کہ کمپنی نے پیسہ دبا لیا ہے ، تو اس نے یہ الفاظ کہے کہ اے اللہ اگر میری یہ رقم واپس مل جائے تو اتنی ہی رقم میں تیری راہ میں صدقہ کروں گا ۔ ابھی اس کو پیسے واپس مل گئے ہیں ، اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ شرعی منت ہے ؟ اور یہ رقم کہاں صرف کر سکتے ہیں ، صرف شرعی فقرا کو ہی یا ہر نیک و جائز کام میں خرچ کر سکتا ہے ؟
حالتِ احرام میں سر ڈھانپ کر نماز پڑھ لی، تو حکم؟
جواب: صدقہ ہوگا یعنی تقریباً دو کلو آٹے کی رقم شرعی فقیر کو دینی ہوگی۔واضح رہے کہ دَم حدودِ حرم میں ہی دینا ضروری ہے البتہ صدقہ کہیں اور بھی دے سکتے ہیں۔ ...
جواب: صدقہ کردے، ہبہ کردے، جوکچھ کردے واہب واپس نہیں لے سکتا۔ (5) زوجیت مانع رجوع ہے: زوجیت سے مراد وہ ہے جو وقت ہبہ موجود ہو اور بعد میں پائی گئی تو مانع ن...
چلتے کاروبار میں فی پیس کے حساب سے نفع طے کرنے کا حکم اور اس کا متبادل جائز طریقہ
جواب: صدقہ کردے بلکہ بہتر ہے کہ زید کو واپس کردے۔ مذکورہ انویسٹمنٹ کا ایک جائز طریقہ اب اگر نئے سرے سے (Fresh)انویسٹمنٹ(Investment) کرنا چاہتے ہیں ...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کون کون سے جانوروں کی قربانی کی ہے ؟
جواب: صدقہ کردیا، جبکہ بکری کو لے کر اُس کی قربانی فرمائی۔(مجمع الزوائد ومنبع الفوائد،جلد4،کتاب البیوع،باب تصرف العبد،صفحہ161،مطبوعہ قاھرہ) مشکاۃ المص...
قرض خواہ ہ نہ مل رہا ہوتو کیا کرے؟
جواب: صدقہ کردیں۔ اوریہ خوب یاد رہے کہ! صدقہ کرنے کے بعد اگر وہ شخص مل جاتا ہے اور اس صدقہ پر راضی نہیں ہوتا تو اسے اس کی رقم دینی ہوگی ۔ دین اجر...
صدقہ کی رقم سے مچھلی خرید کر مدرسہ میں دینا
سوال: کیا صدقہ کی رقم سے مچھلی خرید کر مدرسے میں دے سکتے ہیں؟