
قعدہ اولی پر بھول کر دونوں طرف سلام پھیر دیا
جواب: پہلے سلام کے بعد کوئی منافیِ نماز کام (مثلاکسی سے بات چیت کرنا،مسجدسے باہر ہوجانا ،قصداو ضو توڑنا ، کھانا،پیناوغیرہ)نہیں کیا تھا اور یاد آتے ہی کھڑے ہ...
نفل کی تیسری رکعت کا سجدہ کرنے سے فرض قعدے کا واجب میں تبدیل ہو جانا
جواب: امام محمد کا یہ ہی قول ہے۔ کیونکہ (نفل کا) ہر شفعہ جب علیحدہ نماز ہے تو ہر شفعہ کے بعد قعدہ فرض ہے جس طرح قعدہ اخیرہ چار رکعت والے فرائض میں فرض ہے۔ م...
فجر کا وقت ختم ہونے کے بعد سلام پھیرنے کا حکم
جواب: پہلے پہلے نمازِ فجر کا سلام پھیرلیا جائے،اگر سلام سے پہلےوقت نکل گیا یعنی آفتاب طلوع ہوگیا تو نماز فجر باطل ہوجائے گی اور اُس کی قضا لازم ہوگی۔ ...
کیادوسے زیادہ مقتدی امام صاحب کے برابر میں کھڑے ہوسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام ایک شخص کو اپنے برابر میں کھڑا کر کے نماز پڑھا رہا تھا اسی دوران دوسرا شخص بھی آگیا وہ امام کے دوسری جانب کھڑا ہو گیا اب ایک اور شخص بھی آیا ہے لیکن نہ امام کے لئے آگے بڑھنے کی جگہ ہے اور نہ مقتدیوں کے لئے پیچھے ہونےکی جگہ توکیا اس صورت میں تیسرا مقتدی جماعت میں شامل ہوسکتاہےیا اپنی علیحدہ نماز پڑھے گا؟ سائل:دلشاد
ظہر و عصر یا مغرب کی کچھ رکعتیں رہ جانے کی صورت میں ادائیگی کا طریقہ
جواب: امام کے سلام پھیرنے کے بعد(درمیان میں قعدہ کئے بغیر ) بقیہ دو رکعتیں (فاتحہ وسورت ملاکر) پڑھ کر قعدہ اخیرہ کرکے تشہد ، درود ابراہیمی اور دعائے ...
میت کی تجہیز و تکفین کے بعد سلام پڑھنا اور نماز جنازہ کے بعد میت کے لئے دعا کرنا
سوال: میت کی تجہیز و تکفین کے بعد جنازہ ہونے سے پہلے سلام پڑھنا اور نماز جنازہ کا سلام پھیرنے کے بعد میت کے لئے دعا کرنا از روئے شرع کیسا ہے ؟
منت پوری ہونے کے بعد روزے رکھنے میں تاخیر کرنا کیسا؟
جواب: امام كرخی رحمۃ اللہ علیہ نے ہمارے اصحاب سے حکایت کیا ہے کہ یہ فوری طور پر واجب ہوتے ہیں اور صحیح پہلا قول ہی ہے۔(بدائع الصنائع،جلد2،صفحہ104،دار الکت...
نئی بائیک چند دن چلنے کے بعد کم قیمت میں واپس لے سکتے ہیں ؟
جواب: امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک چاہیے کہ یہ مؤخر کرنا درست نہ ہو، کیونکہ عقد کے بعد لاحق ہونے والی شرط آپ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک اصل عقد کے ساتھ مل...
باجماعت نماز میں وضو ٹوٹ جائے توصف سے کیسے نکلے؟
جواب: مقتدیوں کیلئے بھی سترہ ہوتا ہے۔سنن ابو داؤد شریف کی حدیث مبارکہ ہے:’’عن عائشة، قالت: قال النبي صلى اللہ عليه وسلم:إذا أحدث أحدكم في صلاته فليأخذ بأن...
نمازی آگے پیچھے ہٹے توقدم اٹھاکریا گھسیٹ کر
سوال: ایک مسئلے کے بارے میں کنفرم کروانا تھا کہ یہ بیان کیا جاتاہے کہ جیسے امام کے ساتھ دو مقتدی نماز پڑھ رہے ہوں اور تیسرا مقتدی آجائے، تو مقتدی پیچھے ہو جائیں یا امام آگے ہو جائے، لیکن آگےیا پیچھے ہونے کے لیے پاؤں گھسیٹ کر چلنا ہو گا، ورنہ نماز کا مسئلہ ہو جائے گا۔ کیا ایسا ہی ہے یا پاؤں گھسیٹے بغیر بھی آگے یا پیچھے ہو سکتے ہیں؟