
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بارہ سال کا نابالغ بیٹا ہے ، جس کا دماغی توازن بالکل درست نہیں ، کسی بھی چیز کو نہیں سمجھتا ، کوئی تدبیرو کام نہیں کرسکتا ، نجاست وطہارت کی بھی کوئی تمییز نہیں رکھتا ، ڈائپر نہ لگا ہو، تو کپڑوں میں نجاست کر دیتا ہے اور کبھی اپنا نجاست والا ہاتھ اپنے منہ میں ڈال لیتا ہے ،خود کھانا بھی نہیں کھا سکتا، اگر کوئی پاس کھانا کھا رہا ہو اور اسے بھوک لگی ہو تو رونے لگ جاتا ہے کھانا نہیں مانگتا،خود ہی اندازہ کرنا پڑتا ہے کہ اس کو کھانا چاہیے ، خاموش بیٹھا رہتا ہے کوئی کلام نہیں کرتا،کبھی بھی اس کو افاقہ نہیں ہوتا، بچپن سے ہی اس کی یہی حالت ہے ،البتہ بلاوجہ مارتا اور گالیاں نہیں دیتا، لیکن ہاتھ نہیں پکڑنے دیتا کہ کوئی ہاتھ پکڑے تو جھٹکا دے کر چھڑا لیتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اب وہ بالغ ہونے کے قریب ہو گیا ہے، کیا اس پر پاکی حاصل کرنا واجب ہوگا، جبکہ وہ خود استنجا نہیں کر سکتا ؟ کیا اب اس کو استنجا کروانا میرے(والدہ کے) لیے جائز ہوگا؟جبکہ گھر میں کوئی مرد نہیں ہوتا جو یہ کام کر سکے ؟ ایسی صورت میں اس کے کپڑےو ڈائپر بدلنے کی کیا مجھے اجازت ہوگی؟
زکوۃ کودویااس سے زائدحصوں میں تقسیم کرنا کیسا ؟
سوال: کیا زکوۃ کو دو حصوں میں تقسیم کر کے دے سکتے ہیں کہ پانچ ہزار ایک جگہ اور پانچ ہزار دوسری جگہ؟
جمعہ کو نمازیوں میں مٹھائی بانٹنے کی منت ماننے کا حکم
سوال: ہندہ نے منت مانگی کی اگر میرا فلاں کام ہوجائے ،تو میں جمعہ کے دن نمازیوں میں پانچ کلومٹھائی بانٹوں گی۔ منت پوری ہوئی اور ہندہ نے ایسا ہی کیا، لیکن تقریباً آدھا کلو مٹھائی بچ گئی، اب ہندہ یہ جاننا چاہتی ہے کی بچی ہوئی مٹھائی ہندہ کھا سکتی ہے یا نہیں کیونکہ منت تو پانچ کلو کی تھی اور مٹھائی ساڑھے چار کلو ہی بٹی،تو بچی ہوئی مٹھائی ہندہ اور اس کے گھر والوں کے لیے کھانا حلال ہوگا یا نہیں یا آدھا کلو منت کے طور پر اسے پھر سے بانٹنا پڑے گا؟
نماز پوری کرنے کے بعد رکعتوں کی تعداد میں شک ہو تو کیا کرے؟
سوال: اگر ظہر کی چار سنتیں ادا کرنے کے بعد یہ شک ہو کہ شاید بھول سے پانچ رکعات پڑھ لی ہیں ۔ تو کیا ان سنتوں کا اعادہ واجب ہے ؟
بچے اوربچی کودودھ پلانے کی مدت
جواب: سال تک دودھ پلا سکتی ہے۔...
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ تین طلاقیں جب بھی دی جائیں تین ہی ہوتی ہیں ،چاہے ایک مجلس میں ہوں یا الگ الگ مجلس میں۔مگر کچھ لوگوں نے یہ دو احادیث ہمیں بتائی ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تین طلاقیں ایک ہوتی ہے ،اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ان احادیث کا کیا جواب ہے؟ پہلی حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ حضرت رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی زوجہ کو تین طلاقیں دی تھیں تو حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ان تین طلاقوں کو ایک شمارکیا اوران کی زوجہ کو لوٹا دیا تھا،اور زوجہ دوبارہ ان کے پاس چلی گئی تھیں۔ دوسری حدیث مسلم شریف کی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں، سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں اور سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانہ خلافت کے پہلے دو سال تک تین طلاقیں ایک ہوتی تھی۔
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
جواب: سالۃ) سوال میں ذکر کردہ حدیث اور اُس کی مراد: جس حدیثِ مبارک کو سوال میں ذکر کیا گیا، اُس کی مراد خاص اور محدود ہے، جسے شارِحینِ حدیث اور کثیر ع...
آٹھ ذوالحجہ کومنی جانے کا سنت وقت
جواب: پانچوں نمازیں منی ٰ میں ادا فرمائیں لہذا سنت یہ ہے کہ آٹھ ذوالحجہ کوظہرکی نمازمنی میں اداکرےلیکن اگر لیٹ ہوگیااورظہرمنی میں نہیں پڑھ سکا،ظہرمکہ...
جسم پر نجاست ہو اور اس پر 6 قطرے بہا دیے جائیں تو کیا پاکی حاصل ہوجائے گی؟
جواب: پانچ مرتبہ دھونے سے دور ہو تو چار پانچ مرتبہ دھونا پڑے گا ہاں اگر تین مرتبہ سے کم میں نَجاست دور ہو جائے تو تین بار پورا کرلینا مستحب ہے۔اگر نَجاست دو...
ساڑھے سات تولے سے کم سونے کے ساتھ کیش ہو، توزکوۃ کا حکم
جواب: سال پورا ہونے پر آپ پر زکوٰۃ بھی فرض نہیں ہو گی اور اگر سونے کے ساتھ کچھ چاندی ، اگرچہ ایک انگوٹھی ہی کیوں نہ ہو یا سامانِ تجارت یا رقم ضرورت سے زائ...