
ٹریمر مشین کے ذریعے جسم کےزائد بال صاف کرنا
سوال: کیا مرد ٹریمر مشین کے ذریعے بغل وغیرہ کے بال صاف کرسکتا ہے؟
کیا کفریہ کلمہ منہ سے نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: کیا کفریہ کلمہ منہ سے نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
میت کے پورے جسم کوصابن یا شیمپو سے دھوناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ غسل میت کے وقت ،میت کے پورےجسم کو صابن یا شیمپو سے نہلانا درست ہے یا نہیں ؟یا صرف سر اور داڑھی کے بالوں کے لئے ہی ان کو استعمال کیا جاتا ہے؟ سائل:محمد شہباز(بشیر چوک ،نیو کراچی)
احرام پر نام اور ٹوپی پر مقدس کلمات لکھوانا
سوال: (1) آج کل بعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ احرام کی چادروں پر دھاگے کے ذریعے نام لکھوالیتے ہیں،کیا اس طرح کڑھائی کرواکر اپنا نام لکھوانا،جائز ہے؟اگر کسی نے حج یا عمرہ میں ایسا احرام پہنا تو کیا اس پر کفارہ لازم ہوگا؟ (2)بعض ٹوپیاں ایسی دیکھی گئی ہیں جن پر مقدس کلمات لکھے ہوتے ہیں جیسے ماشاء اللہ، یہ لکھوانا اور ان کو پہننا کیسا؟
میاں، بیوی میں سے ایک نماز میں ہو تو دوسرے کا اسے بوسہ دینا
سوال: اگر بیوی نماز پڑھ رہی ہو اور خاوند بوسہ لے، اس سے نماز ٹوٹ جاتی ہے یا نہیں اور اگر شوہر نماز میں ہو اور بیوی بوسہ لے تو کیا حکم ہے؟کیا ان دونوں مسئلوں میں کوئی فرق ہے؟
آیت سجدہ ہجے کر کے پڑھنے سے سجدہ تلاوت لازم ہو گا یا نہیں؟
سوال: اگر کوئی آیتِ سجدہ کے ہجے کرے، تو کیا اُس پر سجدہِ تلاوت واجب ہو جاتا ہے؟ یہ صورت عموماً مدرسوں میں درپیش ہوتی ہے۔
انتقال کے بعد چالیس دن تک غریبوں کو کھانا کھلانا
سوال: کسی کے انتقال کے بعد چالیس دن تک غریبوں کو کھانا کھلانا جائز ہے؟ کیا یہ کسی حدیث سے ثابت ہے؟