
کیا غیر نبی کے ساتھ علیہ السلام لکھ سکتے ہیں؟
جواب: جائز نہیں البتہ تبعا لکھنے میں حرج نہیں۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
احمر نام کا مطلب اور احمر نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: جائز ہے، البتہ نام رکھنے میں بہترطریقہ یہ ہےکہ محبوبانِ خدا: انبیاء کرام علیہم الصلوٰۃ السلام، صحابہ کرام واولیاء عظام علیہم الرضوان کے ناموں پر نام ر...
حیا نام کا مطلب اور حیا نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: جائز ہے ۔ حیاکا معنی:فیروزاللغات میں ہے:"شرم،حجاب،لحاظ،غیرت۔"(فیروزاللغات،ص619،لاہور) البتہ!بہتر ہے کہ ازواجِ مطہرات یا دیگر صحابیات وغیرہ نی...
حامد نام کا مطلب اور حامد رضا نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: جائز بلکہ کثیر برکتوں کا باعث بھی ہو گا، نیز اس میں مزید بہتر یہ ہے کہ بچے کا اصل نام ’’محمد‘‘ رکھیں اور پکارنے کے لئے ’’حامد رضا‘‘یوں بچے کا پورا نام...
اذہان نام کا مطلب اور محمد اذہان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ” من ولد له مولود ذكر فسماه محمدا حبا لي وتبركا باسمي كان هو ومولوده في ا...
تھامی نام کا مطلب اور تھامی نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: جائز ہونے کے ساتھ ساتھ بابرکت بھی ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...
صبیہ نام کا مطلب اور محمد صبیہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: جائز ہے ۔البتہ !بہتر یہ ہے کہ اپنی بچیوں کے نام امہات المؤمنین،صحابیات رضی اللہ عنھن اور صالحاتِ امت کے ناموں میں سے کسی کے نام پر رکھے جائیں تاکہ ا...
عنزہ نام کا مطلب اور عنزہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: کن ایسا نام نہیں جس کے معنیٰ مناسب یا اچھے ہوں اور ان کی حوصلہ افزائی کی جاسکے لہٰذا بہتر یہ ہےکہ اس کے بجائے بچی کا نام صحابیات، تابعیات یا نیک عو...
جواب: جائز اور مستحب ہے کہ ان دونوں ناموں میں سے ایک نام جلیل القدر نبی مرسل حضرت داؤد علی نبینا وعلیہ الصلاۃ والسلام کا ہے اور دوسرا نام عظیم صحابی رسول،صل...
ہریرہ نام کا مطلب اور محمد ہریرہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: جائز بلکہ بہتر ہے کہ یہ ایک صحابی رسول(صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ورضی اللہ تعالی عنہ ) کا لقب ہےجو انہیں بارگاہ رسالت علی صاحبھا الصلاۃ والسلام سے...