
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیاامت محمدیہ میں ایک انسان کاکسی دوسرے انسان کوسجدہ تحیت کرناجائزہے یانہیں ؟اگرکوئی امام مسجد اپنے مریدوں سے سجدہ کرواتا ہوتو اس کے پیچھے نمازپڑھناکیساہے؟ سائل:ندیم شریف(فیصل آباد)
نماز ی کے سامنے منہ کرنا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی کے بالکل سامنے منہ کرکے بیٹھناکیساہے؟سائل:امتیازحسین(فیصل آباد)
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اگرپانی کےTankمیں لال بیگ گرکرمرجائے تواُس میں موجود پانی پاک رہے گایا ناپاک ہوجائے گا؟کیااس پانی سے وضو،غسل درست ہے؟ برائے مہربانی اس مسئلے کاجواب ارشادفرمادیں ،کیونکہ اکثرطورپرTankمیں لال بیگ مرجاتے ہیں؟
داڑھی کےسفید بال اکھاڑنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کسی شخص کے داڑھی میں چند بال سفید نکل آئیں، جو کہ اچھے نہ لگ رہے ہوں تو کیا ان کو نکالا جا سکتا ہے؟ سائل:عمران نظامی (راولپنڈی)
جماعت فوت ہونے پر مرد کا گھر میں بیوی کی امامت کروانا کیسا؟
سوال: اگر کسی شرعی عذر کی وجہ سے مرد مسجد میں جماعت سے نماز نہ پڑھ سکے تو کیا گھر میں بیوی کا امام بن کر جماعت کروانے کی اجازت ہے؟ نیز بیوی کہاں کھڑی ہو گی؟ سائل: وصی عطاری (بھاٹی گیٹ، مرکزالاولیا لاہور)