
تین اوقاتِ مکروہہ میں قضا نماز ادا کر لی جائے ، تو کیا نماز ہوجائے گی
جواب: حکم ہے جیسے غیر مکروہ وقت میں تلاوت کی وجہ سے واجب ہونے والا سجدۂ تلاوت،غیر مکروہ وقت میں آنے والا جنازہ اور وتر،کیونکہ وہ کامل طور پر واجب ہوئے تھے ...
ظہر، مغرب اور عشاء کے فرض کے بعد 4 رکعات ایک سلام سے ادا کرنے پر سنت و نفل کا حکم
جواب: مال: نعم“یعنی سنتِ مؤکدہ کو مستحب نماز ہی میں شمار کیا جائے گا اور یہ کل نماز کیا ایک ہی سلام سے بھی ادا ہوجائے گی؟ صاحبِ فتح القدیر علیہ الرحمہ نے اس...